خیبرپختونخوا میں صحت کے نظام کی ناکامی،بزرگ خاتون کا انتقال افسوسناک واقعہ قرار
پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں بستر دستیاب نہ ہونے کے باعث ایک بزرگ خاتون کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کو انتہائی افسوسناک اور نظامِ صحت کی سنگین ناکامی […]
خیبرپختونخوا میں صحت کے نظام کی ناکامی،بزرگ خاتون کا انتقال افسوسناک واقعہ قرار Read More »










