یونیورسٹیاں ہم نے بنائیں، موجودہ حکومت انہیں بیچ رہی ہے، امیر حیدر خان ہوتی
پشاور: سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی نے کہا کہ موجودہ حکومت کی ترجیحات تعلیم اور ترقیاتی منصوبوں کے بجائے سیاسی چالوں تک محدود ہیں۔ امیر حیدر ہوتی کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان تحریک انصاف کو چیلنج دیتے ہیں کہ جتنے ترقیاتی منصوبے ہم نے پانچ سال میں مکمل کیے، وہ […]
یونیورسٹیاں ہم نے بنائیں، موجودہ حکومت انہیں بیچ رہی ہے، امیر حیدر خان ہوتی Read More »










