پختونخوا ڈیجیٹل

اسٹیٹ بینک عید الاضحی کے موقع پر 6جون سے 9جون تک بند رہے گا

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ 2025 کے موقع پر 6 جون (جمعہ) سے 9 جون (پیر) تک ملک بھر میں 4 روزہ عام تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق، یہ تعطیلات عیدالاضحیٰ کی مذہبی اہمیت اور عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے دی گئی ہیں، تاکہ شہری اپنے اہل خانہ کے […]

اسٹیٹ بینک عید الاضحی کے موقع پر 6جون سے 9جون تک بند رہے گا Read More »

نااہلی ریفرنس !الیکشن کمیشن میں عمر ایوب کیخلاف ریفرنس پر سماعت، وکیل مقرر کرنے کی استدعا منظور

پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کیخلاف نااہلی ریفرنس کی سماعت الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ہوئی۔ سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کی۔ نجی ٹی وی چینل( ایکسپریس نیوز) کے مطابق، سماعت کے دوران عمر ایوب روسٹرم پر آئے اور بتایا کہ انہیں

نااہلی ریفرنس !الیکشن کمیشن میں عمر ایوب کیخلاف ریفرنس پر سماعت، وکیل مقرر کرنے کی استدعا منظور Read More »

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات پر کرفیو نافذ، شہریوں کی نقل و حرکت محدود

ضلعی انتظامیہ نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر شمالی وزیرستان میں ایک روزہ کرفیو نافذ کر دیا ہے، جو آج صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک مؤثر رہے گا۔ کرفیو کے دوران تمام داخلی و خارجی راستے بند رہیں گے اور عوام کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات پر کرفیو نافذ، شہریوں کی نقل و حرکت محدود Read More »

اسلام آباد میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں اضافہ واپس لے لیا گیا

اسلام آباد میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں اضافہ واپس لے لیا گیا

سی ڈی اے نے اسلام آباد میں میٹرو اور الیکٹرک بس سروس کے کرایوں میں حالیہ اضافے کو وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر واپس لے لیا ہے۔ اس حوالے سے پرانے کرایوں کی بحالی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سی ڈی اے کے اعلامیے کے مطابق اورنج لائن، گرین لائن، بلیو

اسلام آباد میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں اضافہ واپس لے لیا گیا Read More »

خیبر پختونخوا میں موسم غیر یقینی، کئی اضلاع میں بارش کی پیشگوئی، جنوبی علاقوں میں شدید گرمی کا امکان

خیبر پختونخوا میں موسم غیر یقینی، کئی اضلاع میں بارش کی پیشگوئی، جنوبی علاقوں میں شدید گرمی کا امکان

خیبر پختونخوا میں آئندہ دنوں کے دوران موسم غیر یقینی رہے گا، محکمہ موسمیات نے چند اضلاع میں بارش جبکہ جنوبی اضلاع میں شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔ شہریوں، مسافروں اور کسانوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا امکان مردان، نوشہرہ، چارسدہ، چترال، دیر،

خیبر پختونخوا میں موسم غیر یقینی، کئی اضلاع میں بارش کی پیشگوئی، جنوبی علاقوں میں شدید گرمی کا امکان Read More »

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج ، ترقیاتی بجٹ کی منظوری متوقع

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج ، ترقیاتی بجٹ کی منظوری متوقع

قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کا اہم اجلاس آج سہ پہر 3 بجے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد ہوگا، جس میں آئندہ مالی سال 2025-2026 کے قومی ترقیاتی بجٹ اور میکرو اکنامک اہداف کی منظوری دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کے نمائندے،

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج ، ترقیاتی بجٹ کی منظوری متوقع Read More »

مالاکنڈ میں 1ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ، نوٹیفکیشن جاری

مالاکنڈ میں 1ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ، نوٹیفکیشن جاری

مالاکنڈ میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ، اسلحہ نمائش، ون ویلنگ اور کالے شیشوں پر پابند ی عائد ۔ ضلعی انتظامیہ مالاکنڈ نے شہر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ کی جانب سے

مالاکنڈ میں 1ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

موٹروے پر نئی پالیسی،موٹرویز پر نان ایم ٹیک اور کم بیلنس گاڑیوں پر ٹول ٹیکس میں اضافہ

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے موٹرویز پر بغیر ایم ٹیگ اور کم بیلنس والی گاڑیوں کے لیے ٹول ٹیکس میں 50 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد ایم ٹیگ کے استعمال کو فروغ دینا اور ٹول پلازوں پر ٹریفک کے بہاؤ کو بہتر بنانا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے

موٹروے پر نئی پالیسی،موٹرویز پر نان ایم ٹیک اور کم بیلنس گاڑیوں پر ٹول ٹیکس میں اضافہ Read More »

ٓآج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مناسک حج کا آج سے آغاز، دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمینِ ظہر سے پہلے منیٰ پہنچیں گے

مکہ مکرمہ: مناسک حج کا آج سے باضابطہ آغاز ہو رہا ہے جہاں دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمینِ حج ظہر سے قبل منیٰ پہنچ کر جمعرات کی صبح تک وہاں قیام کریں گے اور اپنی عبادات انجام دیں گے۔ عازمین حج آج اپنی رہائش گاہ سے احرام باندھ کر دو رکعت نفل ادا کرنے

مناسک حج کا آج سے آغاز، دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمینِ ظہر سے پہلے منیٰ پہنچیں گے Read More »

ادویات اسکینڈل کے نام پر لوٹ مار، خیبرپختونخوا حکومت نے پردہ چاک کر دیا

پشاور: خیبرپختونخوا میں 1.4 ارب روپے کے مبینہ ادویات اسکینڈل پر وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے محکمہ صحت کے ملوث افسران کو برطرف کر دیا ہے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس کے مطابق یہ بے ضابطگیاں نگران حکومت کے دور میں ہوئیں، جن پر ابتدائی رپورٹ میں انکشاف کیا

ادویات اسکینڈل کے نام پر لوٹ مار، خیبرپختونخوا حکومت نے پردہ چاک کر دیا Read More »

Scroll to Top