خیبر پختونخوا میں مختلف محکموں کے اعلی افسران کے تبادلے
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے افسران کے تقرر و تبادلے کرتے ہوئے آٹھ افسران کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں،تبدیل کیے گئے افسران میں ایک گریڈ 19، چار گریڈ 18 اور تین گریڈ 17 کے افسران شامل ہیں۔ منگل کے روز اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے اس حوالے سے علیحدہ علیحدہ اعلامیے جاری کیے۔ […]
خیبر پختونخوا میں مختلف محکموں کے اعلی افسران کے تبادلے Read More »










