پختونخوا ڈیجیٹل

ایسٹر کے موقع پر وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا تہنیتی پیغام

فنکاروں کے لیے خوشخبری: خیبرپختونخوا حکومت کا فنکاروں کے لیے انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا اعلان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے صوبے کے فنکاروں اور ہنرمندوں کے لیے 500 ملین روپے مالیت کے انڈومنٹ فنڈ کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ اس کا اعلان انہوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں فنکاروں میں اعزازیہ چیکس تقسیم کرنے کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا […]

فنکاروں کے لیے خوشخبری: خیبرپختونخوا حکومت کا فنکاروں کے لیے انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا اعلان Read More »

عیدالاضحی کیلئے خیبر پختونخوا پولیس کا خصوصی سیکیورٹی پلان تشکیل

پشاور: آئی جی خیبر پختونخوا پولیس ذوالفقار حمید نے عیدالاضحی کے موقع پر سیکیورٹی کے حوالے سے خصوصی پلان تشکیل دینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ پولیس سربراہ کی جانب سے صوبے بھر کی مویشی منڈیوں کے گرد سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ نوسر بازوں اور چوری کی وارداتوں کو روکا

عیدالاضحی کیلئے خیبر پختونخوا پولیس کا خصوصی سیکیورٹی پلان تشکیل Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 5 جون کو طلب

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 5 جون 2025 کو طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے اسمبلی کے 40 اراکین کی جانب سے دی گئی ریکوزیشن پر طلب کیا ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اجلاس بدھ کے روز دوپہر 2 بجے صوبائی اسمبلی

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 5 جون کو طلب Read More »

باجوڑ: تحصیل نواگئی میں چار دن سے بجلی غائب، پانی کی شدید قلت

ضلع باجوڑ کی تحصیل نواگئی میں گزشتہ چار دنوں سے بجلی مکمل طور پر غائب ہے جس کے باعث نہ صرف معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں بلکہ عوام پینے کے صاف پانی کے لیے بھی ترس رہے ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ چار دن سے بجلی نہیں ہے پانی کے لیے لوگ

باجوڑ: تحصیل نواگئی میں چار دن سے بجلی غائب، پانی کی شدید قلت Read More »

وفاقی بجٹ 2 جون کو پیش کیے جانے کا امکان، اقتصادی ترقی 3.6 فیصد اور مہنگائی 7.7 فیصد رہنے کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا،اعلامیہ جاری

پشاور: خیبرپختونخوا کا مالی سال 2025-26 کا بجٹ 13 جون 2025 کو خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ بجٹ پیش کرنے کے لیے اسپیکر نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اسمبلی اجلاس جمعے کے روز سہ پہر تین بجے منعقد ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں:چترال سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر

خیبرپختونخوا کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا،اعلامیہ جاری Read More »

چترال سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے حوالے سے بری خبر

دارالحکومت اسلام آباد میں چترال سے تعلق رکھنے والی معرف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔ تھانہ سمبل کی حدود میں واقع سیکٹر جی-13 میں گھر آئے مہمان نے ثنا یوسف کو قتل کیا۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے میڈیا کو واقعے کی تصدیق کی اور بتایا

چترال سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے حوالے سے بری خبر Read More »

نوشہرہ، گھر سے غائب ہونے والی حاملہ خاتون کی جھلسی ہوئی لاش برآمد

نوشہرہ کے تھانہ کینٹ کی حدود میں 25 سالہ عظمیٰ، جو کہ آٹھ ماہ کی حاملہ تھیں، گزشتہ روز پراسرار طور پر لاپتہ ہونے کے بعد آج جھلسی ہوئی حالت میں مردہ پائی گئیں۔ ڈی ایس پی نوشہرہ مقدم خان کے مطابق مذکورہ خاتون کے شوہر یاسین نے 21 مئی کو پولیس کو اطلاع دی

نوشہرہ، گھر سے غائب ہونے والی حاملہ خاتون کی جھلسی ہوئی لاش برآمد Read More »

بجٹ میں ضم شدہ اضلاع کے لیے 70 ارب روپے رکھے گئے ہیں،احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ 218 سے 2022 کے دوران کئی گنا قرضے لیے گئے۔ صوبوں اور وفاقی وزارتوں کے ساتھ مل کر لائحہ عمل بنا رہے ہیں 664 ارب روپے انفراسٹرکچر منصوبوں کے لیے رکھنے کا تخمینہ ہے۔ سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس کے بعد

بجٹ میں ضم شدہ اضلاع کے لیے 70 ارب روپے رکھے گئے ہیں،احسن اقبال Read More »

گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے روسی سفیر کے اعزاز میں ظہرانہ، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان میں تعینات روس کے سفیر البرٹ پی خوریف کے اعزاز میں ایک پُرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا جس میں روسی سفیر کے ہمراہ ان کا سفارتی عملہ بھی شریک تھا۔ اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوا نے کرم متاثرین کے لیے بروقت امدادی سامان کی فراہمی پر روسی حکومت،

گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے روسی سفیر کے اعزاز میں ظہرانہ، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق Read More »

خیبرپختونخوا کی جامعات کو درپیش مالی مشکلات، محکمہ اعلیٰ تعلیم نے اپنی رپورٹ میں پردہ چاک کردیا

ّ(سید ذیشان کاکاخیل )خیبرپختونخوا کی جامعات کو درپیش مالی مشکلات کا پردہ محکمہ اعلیٰ تعلیم نے خود اپنی رپورٹ میں چاک کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صوبے کی 34 جامعات کو مالی مشکلات کے باعث سنگین چیلنجز کا سامنا ہیں۔ مالی خسارے کے نتیجے میں جہاں انتظامی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے تو وہی

خیبرپختونخوا کی جامعات کو درپیش مالی مشکلات، محکمہ اعلیٰ تعلیم نے اپنی رپورٹ میں پردہ چاک کردیا Read More »

Scroll to Top