ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا گولڈ میڈل افواج پاکستان کے نام کردیا
اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور پاکستان کے مایہ ناز جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کیا، جو انہوں نے افواجِ پاکستان کے نام کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم کا کہنا تھا، ’’میں اپنا یہ میڈل پاکستان کی […]
ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا گولڈ میڈل افواج پاکستان کے نام کردیا Read More »










