پختونخوا ڈیجیٹل

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے ، ملیر جیل سے 216سے زائد قیدی فرار ہوگئے

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے ، ملیر جیل سے 200سے زائد قیدی فرار ہوگئے

کراچی میں پیر کی شب آنے والے زلزلے کے جھٹکوں نے ایک سنگین واقعے کو جنم دیا، جب ملیر جیل سے 200 قیدی فرار ہوگئے۔ جیل انتظامیہ کے مطابق زلزلے کے فوری بعد قیدیوں کو حفاظتی اقدامات کے تحت بیرکوں سے باہر نکالا گیا، جس دوران صورتحال بگڑ گئی اور قیدیوں نے جیل پولیس پر […]

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے ، ملیر جیل سے 200سے زائد قیدی فرار ہوگئے Read More »

خیبرپختونخوا میں کرپشن کا خاتمہ جے یو آئی کی حکومت کے بغیر ممکن نہیں ،مولانا فضل الرحمان

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کرپشن کا خاتمہ اُس وقت تک ممکن نہیں جب تک جے یو آئی (ف) کو حکومت نہیں ملتی۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ صوبائی حکومت میں روزانہ کرپشن کے نئے اسکینڈلز سامنے آ رہے ہیں، اور ہر محکمہ

خیبرپختونخوا میں کرپشن کا خاتمہ جے یو آئی کی حکومت کے بغیر ممکن نہیں ،مولانا فضل الرحمان Read More »

بجٹ اگر عوامی مفاد کے لیے ہو تو اس کی تفصیلات عوام کے ساتھ شیئر کی جائیں،سردار حسین بابک

پشاور: سابق صوبائی وزیر تعلیم سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ اگر بجٹ واقعی عوام کے لیے تیار کیا جاتا ہے تو اس سے قبل عوامی سطح پر سیمینارز اور مشاورت ہونی چاہیے اور بجٹ کی تفصیلات کھلے عام عوام کے ساتھ شیئر کی جانی چاہییں۔ پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سردار

بجٹ اگر عوامی مفاد کے لیے ہو تو اس کی تفصیلات عوام کے ساتھ شیئر کی جائیں،سردار حسین بابک Read More »

افغانی مہاجرین کا مسئلہ سیاست سے نہیں، انسانی بنیادوں پر حل ہونا چاہیے، طاہر خان

پشاور: سینئر صحافی طاہر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی بحران کی کوئی گنجائش نہیں، اور جب بات قومی مفاد کی ہو تو تمام سیاسی جماعتوں کو انا، ضد اور اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر ایک مؤقف اپنانا ہوگا۔ پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک افغان

افغانی مہاجرین کا مسئلہ سیاست سے نہیں، انسانی بنیادوں پر حل ہونا چاہیے، طاہر خان Read More »

بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے، کبھی الگ نہیں ہوسکتا، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا لازمی حصہ ہے اور وہ کبھی بھی ملک سے الگ نہیں ہوسکتا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے یہ بات ہلال ٹاکس میں اساتذہ سے خصوصی گفتگو کے

بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے، کبھی الگ نہیں ہوسکتا، ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

بلدیاتی نمائندوں کو ترقیاتی فنڈز کی عدم فراہمی پر صوبائی حکومت سے جواب طلب

پشاور ہائی کورٹ میں بلدیاتی نمائندوں کو ترقیاتی فنڈز نہ ملنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے صوبائی حکومت سے وضاحت طلب کرلی۔ سماعت جسٹس وقار احمد اور جسٹس فرح جمشید پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ درخواست گزار کے وکیل بابر خان یوسفزئی ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ

بلدیاتی نمائندوں کو ترقیاتی فنڈز کی عدم فراہمی پر صوبائی حکومت سے جواب طلب Read More »

پشاور کا تاریخی سینما پکچر ہاؤس مسمار، شہر میں سینما کلچر دم توڑ گیا

پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور کے تاریخی سینما پکچر ہاؤس کو مسمار کر دیا گیا ہے، جس کے ساتھ شہر میں سینما کلچر تقریباً دم توڑ گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پکچر ہاؤس سینما تاریخی قصہ خوانی بازار کے قریب واقع تھا اور یہ شہر کی ثقافت کا اہم حصہ رہا ہے۔ اسے 1931 میں سکھ

پشاور کا تاریخی سینما پکچر ہاؤس مسمار، شہر میں سینما کلچر دم توڑ گیا Read More »

کوہستان کرپشن اسکینڈل: بیرسٹر سیف الزامات کے بجائے ثبوت پیش کریں، عبدالجلیل جان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) خیبر پختونخوا کے صوبائی ترجمان عبدالجلیل جان نے بیرسٹر سیف کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کوہستان اسکینڈل کی کمیٹی میں پیش ہو کر اپنے ثبوت پیش کریں۔ انہوں نے مشیر اطلاعات کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف پر بارہ سالہ کرپشن

کوہستان کرپشن اسکینڈل: بیرسٹر سیف الزامات کے بجائے ثبوت پیش کریں، عبدالجلیل جان Read More »

عیدالاضحی پر امن و امان کے لیے پشاور میں دفعہ 144 نافذ

پشاور: ضلعی انتظامیہ پشاور نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہر میں ہوائی فائرنگ، کھلونا

عیدالاضحی پر امن و امان کے لیے پشاور میں دفعہ 144 نافذ Read More »

علی امین گنڈاپور کی حکومت کتنے دنوں کی مہمان؟ ارباب خضرحیات کا تہلکہ خیز دعویٰ

خیبرپختونخوا حکومت کرپشن میں ملوث، کارکنان کو عمران خان کی رہائی کے کیمپ میں مصروف رکھا گیا،ارباب خضر حیات

پشاور: مسلم لیگ ن کے رہنما ارباب خضر حیات نے خیبرپختونخوا حکومت پر کرپشن کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت خود کرپشن میں مصروف ہے اور اپنی توجہ عوامی مسائل سے ہٹا کر کارکنان کو پشاور میں عمران خان کی رہائی کے لیے لگائے گئے کیمپ میں مصروف رکھے ہوئے ہے۔ ارباب

خیبرپختونخوا حکومت کرپشن میں ملوث، کارکنان کو عمران خان کی رہائی کے کیمپ میں مصروف رکھا گیا،ارباب خضر حیات Read More »

Scroll to Top