مالاکنڈ ڈویژن کے عوام نے ٹیکس کے نفاذ کو ناقابل قبول قرار دے دیا
مالاکنڈ ڈویژن: علاقے کے عوام اور سیاسی رہنماؤں نے مالاکنڈ ڈویژن میں کسی بھی قسم کے نئے ٹیکس کے نفاذ کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ عوام پہلے ہی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں اور ٹیکس کا نفاذ مزید ذہنی اذیت اور مشکلات کا باعث بنے گا۔ علاقائی رہنماؤں […]
مالاکنڈ ڈویژن کے عوام نے ٹیکس کے نفاذ کو ناقابل قبول قرار دے دیا Read More »










