خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے کرپشن سے تنگ عوام پر تشدد شرمناک ہے، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخوا میں عوامی احتجاج پر ریاستی طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کرپشن اور لاقانونیت کے خلاف آواز بلند کرنے والے عوام پر تشدد قابل مذمت اور قابل شرم ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کے صدر […]
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے کرپشن سے تنگ عوام پر تشدد شرمناک ہے، بلاول بھٹو Read More »










