پختونخوا ڈیجیٹل

صدر اور وزیراعظم نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکو بیٹن آف فیلڈ مارشل کااعزاز دیا

آرمی چیف سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نواز دیا گیا۔ ایوان صدر میں آرمی چیف سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نوازنے کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے آرمی چیف کو بیٹن آف فیلڈ مارشل عطا […]

صدر اور وزیراعظم نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکو بیٹن آف فیلڈ مارشل کااعزاز دیا Read More »

سوات: شدید گرمی کے باعث نجی سکول کے 7طلباء بے ہوش ہوگئے

سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے برہ درشخیلہ میں واقع ایگل ماڈل سکول میں شدید گرمی کے باعث سات طلباء بے ہوش ہو گئے۔ واقعے کے فوری بعد ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور متاثرہ طلباء کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال مٹہ منتقل کیا گیا۔ ریسکیو

سوات: شدید گرمی کے باعث نجی سکول کے 7طلباء بے ہوش ہوگئے Read More »

کور کمانڈر کانفرنس : بھارت کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف سخت اقدامات کاعزم

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت 270ویں کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کی زیر صدارت 270 ویں کور کمانڈرزکا آغاز آپریشن بنیان مرصوص اور بلوچستان کے ضلع خضدار میں

کور کمانڈر کانفرنس : بھارت کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف سخت اقدامات کاعزم Read More »

خیبرپختونخوا میں خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ

پشاور(شاہدجان)خیبرپختونخوا خواتین کیلئے خطرناک اور غیر محفوظ صوبہ بن گیا، گزشتہ ایک سال کے دوران خواتین پر گھریلو تشدد،قتل اقدام قتل،غیرت کے نام پر قتل،تیزاب پھینکے،ہراسگی،جنسی ہراسگی اورریپ کے 2ہزار2 سو43 واقعات رپورٹ ہوئے جن میں سے ایک بھی خاتون کوانصاف نہ مل سکا۔ پختوںخوا ڈیجیٹل کو ملنے والے دستاویزات کے مطابق سال 2024 جنوری

خیبرپختونخوا میں خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ Read More »

مردان،رستم میں اراضی کے تنازع پرباپ دو بیٹوں سمیت قتل

ضلع مردان کی تحصیل رستم کے علاقے گڑیالہ میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں باپ اور اس کے دو بیٹے شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 55 سالہ قباد، 26 سالہ

مردان،رستم میں اراضی کے تنازع پرباپ دو بیٹوں سمیت قتل Read More »

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے بعد حکومت نے ملک میں افراطِ زر کی شرح میں حالیہ کمی کے نتیجے میں قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں ایک فیصد تک کمی کردی

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

سازشیں دم توڑ گئیں،پاکستان، چین اور افغانستان کا اتحاد نئی طاقت بن گیا

سازشیں دم توڑ گئیں،پاکستان، چین اور افغانستان کا اتحاد نئی طاقت بن گیا

بھارت کو ایک بار پھر خطے میں اختلافات پیدا کرنے کی کوششوں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے، جبکہ پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان سفارتی اور اقتصادی تعاون پر مبنی تعلقات مزید مستحکم ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں میں سہ فریقی سفارتی روابط نے پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کو

سازشیں دم توڑ گئیں،پاکستان، چین اور افغانستان کا اتحاد نئی طاقت بن گیا Read More »

عمران خان نے تیسری مرتبہ بھی پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے صاف انکار کردیا

عمران خان نے تیسری مرتبہ بھی پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے صاف انکار کردیا

پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے تیسری مرتبہ پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا، جس کے بعد لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس لوٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق تفتیشی ٹیم 9 مئی کے واقعات سے متعلق کیسز میں عمران خان کا پولی گرافک، فوٹو گرامیٹک

عمران خان نے تیسری مرتبہ بھی پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے صاف انکار کردیا Read More »

نااہل قیادت نے تحریک انصاف کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا، شیر افضل مروت

نااہل قیادت نے تحریک انصاف کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا، شیر افضل مروت

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ نااہل اور بزدل لوگوں کو پارٹی کی باگ ڈور دینے سے تمام احتجاج ناکام ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے پارٹی قیادت اور خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نااہل اور بزدل افراد کو پارٹی کی

نااہل قیادت نے تحریک انصاف کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا، شیر افضل مروت Read More »

افواہیں دم توڑ گئیں،تحریک انصاف متحد ہے، اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں، اسد قیصر

افواہیں دم توڑ گئیں،تحریک انصاف متحد ہے، اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں، اسد قیصر

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی تمام قیادت مکمل طور پر متحد ہے اور پارٹی کے تمام فیصلے باہمی مشاورت سے کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے

افواہیں دم توڑ گئیں،تحریک انصاف متحد ہے، اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں، اسد قیصر Read More »

Scroll to Top