آئی ایم ایف کا دباؤ صرف مرکز نہیں، صوبوں پر بھی ہے،مزمل اسلم کا انکشاف
مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ صوبوں پر آئی ایم ایف کی جانب سے بھی دباؤ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کا دباؤ صرف وفاق تک محدود نہیں بلکہ صوبوں پر بھی اس کے اثرات نمایاں […]
آئی ایم ایف کا دباؤ صرف مرکز نہیں، صوبوں پر بھی ہے،مزمل اسلم کا انکشاف Read More »










