معصوم شہریوں کے خون کے ایک ، ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا، ترجمان پاک فوج
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کے گذشتہ شب سویلین آبادی پر بزدلانہ اور افسوسناک حملے میں شہادتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ ہواہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 31معصوم شہید ہوچکے ہیں اور 57زخمی ہوچکے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی […]
معصوم شہریوں کے خون کے ایک ، ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا، ترجمان پاک فوج Read More »










