ایک ہفتے میں 20 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان مہاجرین کو واپس بھیج دیا گیا
پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان کو افغانستان بھجوانے کا سلسلہ جاری ،یکم اپریل سے ابتک 20ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو واپس بھجوایا جاچکا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا سے 11ہزار 134،پنجاب سے 5ہزار 868، اسلام آباد سے ایک ہزار 733، سندھ سے 44جبکہ آزاد کشمیر سے 39افغان باشندوں […]
ایک ہفتے میں 20 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان مہاجرین کو واپس بھیج دیا گیا Read More »










