پختونخوا ڈیجیٹل

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، جس کا بنیادی سبب اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں اضافے کا اعلان ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، امریکی کروڈ آئل (ڈبلیو ٹی آئی) کی فی بیرل قیمت میں مزید 54 سینٹ کی کمی آئی ہے، […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی Read More »

خیبر میں بارش سے کچے مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق

ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقے وادی تیراہ میدان برقمبرخیل یارگل خیل میں شدید بارشوں کی وجہ سے کچے مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے۔ متوفی خاندان میں بسم اللہ نامی نوجوان، اس کی بیوی اور ایک چھوٹی بچی شامل

خیبر میں بارش سے کچے مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق Read More »

پشاور،نماز تراویح کے دوران ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے دو نوجوان گرفتار

پشاور: مسجد میں نماز تراویح کے دوران ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے دونوں لڑکوں کو پشاور پولیس نے گرفتار کر لیا۔ یہ کارروائی ایس ایس پی آپریشنز پشاور محسود احمد بنگش کی ہدایت پر کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق، دونوں لڑکوں نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسجد میں نماز تراویح کے دوران ٹک

پشاور،نماز تراویح کے دوران ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے دو نوجوان گرفتار Read More »

نادرا کی سلور جوبلی ، پاکستان میں پہلی بار ڈی مٹیریلائزڈ آئی ڈی کارڈ کا اجراء

پاکستان کی قومی ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی سلور جوبلی کے موقع پر ایک تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے “ڈی مٹیریلائزڈ آئی ڈی کارڈ” کا اجراء کیا۔ نادرا ہیڈکوارٹرز میں ہونے والی پروقار تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیر اعظم محمد شہباز شریف، اور نادرا کے بانی چیئرمین میجر جنرل (ر)

نادرا کی سلور جوبلی ، پاکستان میں پہلی بار ڈی مٹیریلائزڈ آئی ڈی کارڈ کا اجراء Read More »

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان میں جدید بندرگاہی انفراسٹرکچر کی ترقی میں اہم پیش رفت

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے اور بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کرنے کی کوششوں میں ایس آئی ایف سی (پاکستان کی سرمایہ کاری اور فنانس کی خصوصی ایجنسی) نے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ ہانگ کانگ کے معروف گروپ “ہچیسن پورٹس” نے پاکستان میں جدید بندرگاہی انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے 1

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان میں جدید بندرگاہی انفراسٹرکچر کی ترقی میں اہم پیش رفت Read More »

عید کے موقع پر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی، عوام کے لیے خوشخبری

وزیر ریلوے حنیف عباسی نے وزارتِ ریلوے کا چارج سنبھالتے ہی عید کے موقع پر عوام کے لیے بڑی خوشخبری دی ہے۔ وزیر ریلوے نے اعلان کیا کہ وہ عید کے دوران چار خصوصی ٹرینیں چلائیں گے اور مسافروں کو 20 فیصد تک کرایوں میں ریلیف دیں گے۔ یہ سپیشل ٹرینیں 25 رمضان سے چلائی

عید کے موقع پر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی، عوام کے لیے خوشخبری Read More »

عمران خان کا ووٹ اور سپورٹ ہی میری کامیابی کی وجہ ہے،زرتاج گل کا اعتراف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما زرتاج گل نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ اگر عمران خان کا ووٹ اور سپورٹ نہ ہوتا تو وہ سیاسی میدان میں کچھ بھی نہیں کر سکتیں۔ انہوں نے یہ بات میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی اور واضح کیا کہ عمران خان

عمران خان کا ووٹ اور سپورٹ ہی میری کامیابی کی وجہ ہے،زرتاج گل کا اعتراف Read More »

بنوں کینٹ حملے میں ہلاک 16 دہشت گردوں میں افغان حملہ آوروں کی شناخت

بنوں کینٹ پر ہونے والے حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جس کے دوران 16 دہشت گردوں میں سے 2 کی شناخت افغان شہریوں کے طور پر ہوئی ہے۔  ذرائع کے مطابق حملے میں شامل 16 دہشت گردوں میں سے 2 کا تعلق افغانستان کے صوبہ پکتیا سے تھا۔ حملے میں ہلاک

بنوں کینٹ حملے میں ہلاک 16 دہشت گردوں میں افغان حملہ آوروں کی شناخت Read More »

صدر اے این پی ایمل ولی خان نے کے پی حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیئے

عوامی نیشنل پارٹی  کے صدر ایمل ولی خان نے موجودہ  کے پی حکومت پر تنقید کی ہے اور کہا کہ وہ عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہیں۔  ایمل ولی خان نے اس بات پر زور دیا کہ طورخم بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل ہو چکی ہیں جس کے باعث

صدر اے این پی ایمل ولی خان نے کے پی حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیئے Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں بچی کا ’ونی‘ معاملہ ، وزیراعلیٰ کا نوٹس، گرفتاریاں جاری

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور ڈیرہ اسماعیل میں بچی کا ’ونی ‘معاملے کا ہنگامی نوٹس لے لیا ، پولیس نے گرفتاریاں شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑپور گاؤں بگوانی شمالی میں گیارہ سالہ بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھانے کا واقعہ سامنے آیا تھا ۔ بیٹی کو

ڈیرہ اسماعیل خان میں بچی کا ’ونی‘ معاملہ ، وزیراعلیٰ کا نوٹس، گرفتاریاں جاری Read More »

Scroll to Top