بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کردیں
وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی فوری مالی معاونت اور امدادی سرگرمیوں میں تیزی لانے کی ہدایت کرتے ہوئے آئندہ بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مون سون بارشوں اور سیلاب سے ہونے […]
بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کردیں Read More »










