پختونخوا ڈیجیٹل

پولیس پشاور یونیورسٹی میں منشیات فروشی میں ملوث ہے، اسلامی جمعیت طلبہ کا الزام

سلمان یوسف زئی پشاور: پشاور یونیورسٹی کیمپس پولیس کے طلبہ پر لاٹھی چارج کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ کے ذمہ داران نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے شدید احتجاج کیا اور پولیس کے رویے کو غیر انسانی قرار دیا۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے مطابق خیبر میڈیکل کالج میں گزشتہ 50 سال سے بک فیئر کا انعقاد […]

پولیس پشاور یونیورسٹی میں منشیات فروشی میں ملوث ہے، اسلامی جمعیت طلبہ کا الزام Read More »

Pak Afghan Boarder

طورخم بارڈر کی بندش تیسرے روز بھی برقرار، مذاکرات جاری

خیبر۔ پاک افغان طورخم بارڈر پر دونوں ممالک کے حکام کے درمیان مذاکراتی سیشن جاری ہے تاہم تاحال کوئی حتمی پیش رفت سامنے نہیں آ سکی۔ سرحد کی بندش کے باعث تجارتی اور سفری سرگرمیاں شدید متاثر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق طورخم بارڈر آج تیسرے روز بھی ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند ہے،

طورخم بارڈر کی بندش تیسرے روز بھی برقرار، مذاکرات جاری Read More »

گورنر خیبرپختونخوا کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے بے نظیر بھٹو کے نام پر رکھنے کا مطالبہ

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اسلام آباد ایئرپورٹ کا نام محترمہ بے نظیر بھٹو کے نام پر رکھنے کی درخواست کی ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے اپنے خط میں کہا کہ 2008 میں کیے

گورنر خیبرپختونخوا کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے بے نظیر بھٹو کے نام پر رکھنے کا مطالبہ

Read More »

ہزاروں لوگ صرف اس لیے جیلوں میں ہیں کہ انہوں نے جلوس کیوں نکالا: محمود خان اچکزئی

تحریک تحفظ آئین پاکستان اتحاد کے رہنما محمود خان اچکزی کا کہنا ہے کہ ہزاروں لوگ صرف اس لیے جیلوں میں ہیں کہ انہوں نے جلوس کیوں نکلا حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سب بھائی ہیں ، پاکستان کو چلانا ہے یک دوسرے کا حترام کریں ۔

ہزاروں لوگ صرف اس لیے جیلوں میں ہیں کہ انہوں نے جلوس کیوں نکالا: محمود خان اچکزئی Read More »

صوابی : تاجروں کی ٹی ایم اے کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

تاجروں کی جانب سے مطالبات نہ پورے ہونے پر انتظامیہ کیخلاف ہڑتال ۔دکانیں اور مارکیٹیں بند رہیں تفصیلات کے مطابق صوابی میں تاجروں کی ٹی ایم اے صوابی کیخلاف شٹرڈائون ہڑتال ، دکانیں اور مارکیٹیں بند رہیں ۔تاجروں کے مطابق گذشتہ روز مردان روڈ پر فلیکس کی دکان میں آگ لگ گئی ، ٹی ایم

صوابی : تاجروں کی ٹی ایم اے کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال Read More »

پشاور، خیبر پختونخوا حکومت نے کسانوں کو مفت بیج دینے کا فیصلہ کرلیا

پشاور، خیبر پختونخوا حکومت نے کسانوں کو مفت بیج دینے کا فیصلہ کرلیا

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے کسانوں کو مفت بیچ دینے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔ محکمہ زراعت کے مطابق ابتدائی مرحلے میں صوبے کے 7 اضلاع میں کسانوں کو مفت بیج دی جائیگی ۔ابتدائی طورپر پشاور ، سوات ، دیر ، نوشہرہ ، ڈی آئی خان ، مردان ،چارسدہ اور پشاور کے کسانوں کو

پشاور، خیبر پختونخوا حکومت نے کسانوں کو مفت بیج دینے کا فیصلہ کرلیا Read More »

آئندہ 2 ماہ میں فی یونٹ بجلی 6سے 8 روپے سستی کرنے پر کام جاری

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ 2 ماہ میں فی یونٹ بجلی 6 سے 8 روپے سستی کرنے پر کام جاری ہے۔ اس حوالے سے پاور ڈویژن کے حکام کا کہنا ہے کہ بینکوں سے 1300ارب روپے کے قرض حصول کیلئے بات چیت جاری ہے یہ قرض فکس ریٹ اور قائم کیلئے لیاجائے گا۔ حکام

آئندہ 2 ماہ میں فی یونٹ بجلی 6سے 8 روپے سستی کرنے پر کام جاری Read More »

مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے ، جس کی گہرائی 140 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا بارڈر تھا۔

مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان متعدد معاہدے، ایک ماہ میں حتمی شکل دینے پر اتفاق

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان متعدد معاہدے، ایک ماہ میں حتمی شکل دینے پر اتفاق

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مختلف شعبوں میں معاہدے طے پا گئے، جنہیں ایک ماہ میں حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے شرکت کی ، تقریب

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان متعدد معاہدے، ایک ماہ میں حتمی شکل دینے پر اتفاق Read More »

چیمپیئنز ٹرافی،نیوزی لینڈ کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ کیخلاف بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مقابلہ ۔ دونوں ٹیموں کے مابین ٹاس ہوگیا۔ نیوزی لینڈ کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کا میچ پاکستان کے لئے بھی اہم ہے، اس

چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ کیخلاف بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری Read More »

Scroll to Top