پختونخوا ڈیجیٹل

پشاور میں 28 فروری کو رمضان کے چاند کے حوالے سے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز کی تاریخ کا تعین کرنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کو پشاورمیں ہوگا۔ اجلاس میں چاند کی رویت کا جائزہ لیا جائے گا تاکہ رمضان کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کیا جا سکے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، 28 فروری کو غروب آفتاب کے وقت […]

پشاور میں 28 فروری کو رمضان کے چاند کے حوالے سے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب Read More »

امیر جماعت اسلامی کا رمضان  کے بعد احتجاجی تحریک کے آغاز کا اعلان

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے رمضان کے بعد ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ سے جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ماہ رمضان کے بعد ملک گیر احتجاجی تحریک کا آغاز کیا جائے گا، جس میں بڑی شاہراہوں پر

امیر جماعت اسلامی کا رمضان  کے بعد احتجاجی تحریک کے آغاز کا اعلان Read More »

گورنر خیبرپختونخوا کی وزیراعظم سے اسلام آباد ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرنے کی اپیل

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد ایئرپورٹ کا نام بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ رکھنے کی درخواست کی ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے ایک خط میں حکومت سے درخواست کی کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی خدمات اور قربانیوں کو تسلیم کرنے کے لیے نئے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا

گورنر خیبرپختونخوا کی وزیراعظم سے اسلام آباد ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرنے کی اپیل Read More »

کے پی کی غیرسنجیدہ حکومت،عوامی مسائل میں اضافے پر سردار حسین بابک کی تنقید

عوامی نیشنل پارٹی کے سینیئر رہنما سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ صوبے میں موجودہ حالات کے باوجود وزرا کی غیر موجودگی عوام کے لیے مشکلات کا سبب بن رہی ہے۔ انہوں نے پختون  ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر گھر کا نوجوان بہتر مواقع کے لیے بیرون ملک جانے کا سوچ

کے پی کی غیرسنجیدہ حکومت،عوامی مسائل میں اضافے پر سردار حسین بابک کی تنقید Read More »

سوات میں امن اور مہمان نوازی پر برطانوی سیاح خاتون کا حیرت انگیز ردعمل

 برطانیہ سے آنے والی سیاح خاتون نے سوات کے خوبصورت علاقے کالام کا دورہ کیا اور اپنے ویڈیو پیغام میں سوات کی امن و امان اور مہمان نوازی کی تعریف کی۔ سیاح نے بتایا کہ پاکستان آنے سے قبل بہت سے لوگوں نے انہیں احتیاط اور ہوشیار رہنے کی نصیحت کی تھی، لیکن جب وہ

سوات میں امن اور مہمان نوازی پر برطانوی سیاح خاتون کا حیرت انگیز ردعمل Read More »

پیپلز پارٹی ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے صدر قیضار خان میانخیل اغوا

ڈیرہ اسماعیل خان: پیپلز پارٹی ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے صدر قیضار خان میانخیل کو درابن روڈ سگو پل کے قریب سے اغواء کر لیا گیا۔ ممبر صوبائی اسمبلی احسان اللہ میانخیل نے پولیس کو بتایا کہ قیضار خان سفید گاڑی میں سرکاری گن مین اور پرائیویٹ ملازم کے ساتھ سفر کر رہے تھے۔ واقعے

پیپلز پارٹی ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے صدر قیضار خان میانخیل اغوا Read More »

پی ٹی آئی دھرنے میں ضبط شدہ 6 ایمبولنسز واپس، 10 گاڑیاں اب بھی پنجاب پولیس کی تحویل میں

محمد اعجاز آفریدی پشاور: پی ٹی آئی دھرنے کے دوران پنجاب پولیس کی جانب سے حراست میں لی گئی مشنری اور ایمبولنسز میں سے چھ ایمبولنسز ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا کو واپس کر دی گئی ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل ریسکیو محمد ایاز خان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آج سماعت کے دوران عدالت نے ہمیں چھ

پی ٹی آئی دھرنے میں ضبط شدہ 6 ایمبولنسز واپس، 10 گاڑیاں اب بھی پنجاب پولیس کی تحویل میں Read More »

معروف مزاحیہ فنکار میراوس علیل، مشیر ثقافت کی عیادت و مالی معاونت

سلمان یوسف زئی پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے سیاحت، ثقافت، آثار قدیمہ و عجائب گھر زاہد چن زیب نے پشتو کے معروف مزاحیہ فنکار میراوس کی عیادت کے لیے اسپتال کا دورہ کیا۔ انہوں نے میراوس کی خیریت دریافت کی اور ان کی مالی معاونت کے طور پر پانچ لاکھ روپے کا چیک فراہم

معروف مزاحیہ فنکار میراوس علیل، مشیر ثقافت کی عیادت و مالی معاونت Read More »

Scroll to Top