پختونخوا ڈیجیٹل

صوابی میں دریائے سندھ میں دو نوجوان ڈوب گئے، ایک کی لاش نکال لی گئی

اسختار احمد یوسفزئی صوابی: دریائے سندھ میں بٹاکرہ کے مقام پر دو نوجوان ڈوب گئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 صوابی کی غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے پہنچتے ہی نوجوانوں کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا۔ امدادی کارروائی کے دوران ایک نوجوان کی لاش […]

صوابی میں دریائے سندھ میں دو نوجوان ڈوب گئے، ایک کی لاش نکال لی گئی Read More »

مردان سنٹرل جیل میں سپورٹس گالا کے دوران ہنگامہ، مہمان احتجاجاً چلے گئے

اخوندزادہ فضل حق مردان: سنٹرل جیل مردان میں سپورٹس گالا کے دوران اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے مہمانوں اور صحافیوں سے مبینہ بدتمیزی اور گالم گلوچ کے واقعے پر تمام مہمان احتجاجاً تقریب چھوڑ کر چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ وسید اللہ مہمند پر خاتون ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شگفتہ سرور، ریجنل سپورٹس آفیسر

مردان سنٹرل جیل میں سپورٹس گالا کے دوران ہنگامہ، مہمان احتجاجاً چلے گئے Read More »

افغان طالبان کی ٹی ٹی پی کی حمایت، پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں اضافہ، اقوام متحدہ کی رپورٹ

اسلام آباد: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے تحت کام کرنے والی مانیٹرنگ ٹیم کی نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو مسلسل حمایت ملنے کے باعث پاکستان میں دہشتگرد حملوں کی تعداد اور شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں افغان

افغان طالبان کی ٹی ٹی پی کی حمایت، پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں اضافہ، اقوام متحدہ کی رپورٹ Read More »

خیبرپختونخوا میں ضم اضلاع، ملاکنڈ ڈویژن اور صنعتوں کے لیے ٹیکس استثنیٰ کی منظوری

خیبرپختونخوا حکومت نے ضم قبائلی اضلاع اور ملاکنڈ ڈویژن کو صوبائی ٹیکسوں میں استثنیٰ دینے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات شفیع اللہ جان کے مطابق صوبائی کابینہ نے سابق فاٹا، پاٹا اور ملاکنڈ ڈویژن میں سروس فراہم کرنے والوں کو خدمات پر سیلز ٹیکس سے استثنیٰ دینے کی منظوری دی ہے،

خیبرپختونخوا میں ضم اضلاع، ملاکنڈ ڈویژن اور صنعتوں کے لیے ٹیکس استثنیٰ کی منظوری Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں یومِ آزادی پر شہریوں کا والہانہ جذبہ، پاکستان زندہ باد کی صدائیں

ڈیرہ اسماعیل خان : یومِ آزادی کے موقع پر ڈیرہ اسماعیل خان کے شہریوں نے وطنِ عزیز سے محبت اور عقیدت کا بھرپور اظہار کرتے ہوئے پاکستان سے وفاداری، اس کی سربلندی اور ترقی کے عزم کا اعادہ کیا۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ پاکستان جیسا کوئی اور ملک نہیں اور اس کی آزادی ہمارے بزرگوں

ڈیرہ اسماعیل خان میں یومِ آزادی پر شہریوں کا والہانہ جذبہ، پاکستان زندہ باد کی صدائیں Read More »

اسلام آباد میں یومِ آزادی پر خصوصی تقریب، ڈی چوک میں شاندار آتش بازی ہوگی

اسلام آباد میں یومِ آزادی کے موقع پر 14 اگست کو ڈی چوک کے اولڈ پریڈ گراؤنڈ میں خصوصی تقریب منعقد کی جائے گی، جس میں شہریوں کے لیے لائیو میوزک، مختلف پرفارمنسز، فیملی تفریح اور شاندار آتش بازی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری پیغام کے

اسلام آباد میں یومِ آزادی پر خصوصی تقریب، ڈی چوک میں شاندار آتش بازی ہوگی Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ نے احساس نوجوان پروگرام کے لیے 5 ارب روپے کی منظوری دے دی

پشاور:خیبرپختونخوا کابینہ نے احساس نوجوان پروگرام کے لیے 5 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد پروگرام کا مجموعی حجم 3 ارب روپے سے بڑھا کر 5 ارب روپے کردیا گیا۔ کابینہ اجلاس میں ضم اضلاع کے ماڈل اسکولوں کے لیے 18 کروڑ 87 لاکھ روپے جبکہ چترال کے لینگ لینڈ اسکول

خیبرپختونخوا کابینہ نے احساس نوجوان پروگرام کے لیے 5 ارب روپے کی منظوری دے دی Read More »

جشنِ آزادی پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’میرا پیارا وطن پاکستان‘‘ جاری

اسلام آباد: جشنِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کی جانب سے نیا ملی نغمہ ’’میرا پیارا وطن پاکستان‘‘ ریلیز کردیا گیا۔ ملی نغمے کے بول وطنِ عزیز سے محبت، قومی یکجہتی اور پاکستان سے وفاداری کے جذبات کی بھرپور عکاسی کرتے ہیں، جبکہ نغمے میں حب الوطنی کے احساس کو خوبصورت انداز

جشنِ آزادی پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’میرا پیارا وطن پاکستان‘‘ جاری Read More »

صوابی کے شہید سپاہی رحمان علی کی نمازِ جنازہ ادا، سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

استخار احمد یوسفزئی صوابی: تحصیل رزڑ کے گاؤں نارنجی سے تعلق رکھنے والے نوجوان سپاہی رحمان علی ولد گوہر کی نمازِ جنازہ آبائی گاؤں نارنجی میں ادا کردی گئی۔ سپاہی رحمان علی بلوچستان میں بطور ڈرائیور فرائض انجام دے رہے تھے، جہاں بم دھماکے کے نتیجے میں انہوں نے شہادت کا رتبہ حاصل کیا۔ نمازِ

صوابی کے شہید سپاہی رحمان علی کی نمازِ جنازہ ادا، سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک Read More »

خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری، لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ کا خدشہ

پشاور: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بالائی اور وسطی اضلاع میں 12 اگست کی رات سے 15 اگست تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ کے مطابق چترال، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر،

خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری، لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ کا خدشہ Read More »

Scroll to Top