پختونخوا ڈیجیٹل

یادگارفتح معرکہ حق میں کامیابی، شہدا اورغازیوں کی لازوال داستان ہے:صدرمملکت

یادگارفتح معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار کامیابی، شہدا اورغازیوں کی لازوال داستان ہے،صدرمملکت

 صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دی،  یادگار فتح معرکہ حق میں پاکستان کی کامیابی، شہدا اور غازیوں کی لازوال داستان ہے۔  اسلام آباد میں  یادگار فتح کی افتتاحی تقریب سے خطاب  سے خطاب کرتے ہوئے صدرمملکت نے کہا  […]

یادگارفتح معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار کامیابی، شہدا اورغازیوں کی لازوال داستان ہے،صدرمملکت Read More »

معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار کامیابی کی یاد میں صدرمملکت اوروزیراعظم نے یادگارِ فتح کا افتتاح کردیا

معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار کامیابی کی یاد میں صدرمملکت اوروزیراعظم نے یادگارِ فتح کا افتتاح کردیا

صدر مملکت آصف زرداری اور  وزیراعظم شہبازشریف نے معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار کامیابی کی یاد میں قائم یادگار فتح کا افتتاح کردیا، صدرمملکت ، وزیراعظم اور چیف آف ڈیفنس فورسز وفیلڈ مارشل نے اس موقع پر قومی پرچم بھی لہرایا۔ افتتاح کے موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیربھی

معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار کامیابی کی یاد میں صدرمملکت اوروزیراعظم نے یادگارِ فتح کا افتتاح کردیا Read More »

فیلڈمارشل، سروسز چیفس اور مسلح افواج کی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، سروسز چیفس اور مسلح افواج کی قوم کو 79 ویں یومِ آزادی کی مبارکباد

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، سروسز چیفس اور مسلح افواج نے قوم کو پاکستان کے 79ویں جشن آزادی کے پُرمسرت موقع پر خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام خطرات کے خلاف مادرِ وطن کے دفاع کے لیے غیر متزلزل عزم برقرار ہے۔ راولپنڈی: : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، سروسز چیفس اور مسلح افواج کی قوم کو 79 ویں یومِ آزادی کی مبارکباد Read More »

اسلام آباد میں یادگارفتح کی شاندار افتتاحی تقریب، صدر مملکت، وزیراعظم اورفیلڈمارشل کی شرکت

وفاقی دارالحکومت میںیادگارِ فتح کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری ،وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی ۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہواجس کے بعد یادگارِ فتح کی تعمیر کی کہانی پر مبنی دستاویزی ویڈیو پیش

اسلام آباد میں یادگارفتح کی شاندار افتتاحی تقریب، صدر مملکت، وزیراعظم اورفیلڈمارشل کی شرکت Read More »

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کا بجٹ 51 ارب روپے مقرر، 72 ہسپتالوں کو آؤٹ سورس کرنے پر کام جاری

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ رواں سال صحت کارڈ کا بجٹ 51 ارب روپے رکھا گیا ہے،2024 میں جب حکومت بنی تو صحت کارڈ بند ہو چکا تھا تاہم گزشتہ تین سالوں میں 25 لاکھ سے زائد افراد نے اس سے فائدہ اٹھایا ہے اور 100 ارب روپے سے زیادہ کے

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کا بجٹ 51 ارب روپے مقرر، 72 ہسپتالوں کو آؤٹ سورس کرنے پر کام جاری Read More »

افغان مہاجرین

افغان مہاجرین کی غیر قانونی دستاویزات کی تصدیق: 14 ہزار ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغاز

کاشف الدین سید افغان مہاجرین کے غیر قانونی دستاویزات کی تصدیق کرنے پر صوبے کے 14 ہزار سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پشاور سمیت صوبے بھر میں مہاجرین کے لیے غیر قانونی طور پر سرکاری دستاویزات کی تصدیق کرنے والے سرکاری ملازمین، جن کا تعلق مختلف

افغان مہاجرین کی غیر قانونی دستاویزات کی تصدیق: 14 ہزار ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغاز Read More »

اپر دیر: دو بندو پولیس چوکی پر خارجیوں کا حملہ ناکام، مقامی آبادی فورسز کے شانہ بشانہ میدان میں آ گئی

اپر دیر کے دو بندو پولیس چوکی پر خارجی دہشت گردوں کے حملے کے بعد مقامی غیور عوام نے اپنی پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر قومی یکجہتی کی نئی مثال قائم کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے حملے کے فوراً بعد مقامی مساجد سے اعلانات کیے گئے جن میں

اپر دیر: دو بندو پولیس چوکی پر خارجیوں کا حملہ ناکام، مقامی آبادی فورسز کے شانہ بشانہ میدان میں آ گئی Read More »

عظمیٰ خان کی توہین عدالت کی درخواست فوری سماعت کیلئے مقرر نہیں ہو سکتی؟ سپریم کورٹ نے وجہ بھی بتادی

اعلیٰ عدلیہ کیلئے بڑے فیصلے، تنخواہوں میں اضافہ اور نئی مراعات کا اعلان

اسلام آباد: اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں، الاؤنسز اور بعض دیگر مراعات میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے متعلقہ سمری کی منظوری دے دی، جس کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہیں اور مراعات وفاقی آئینی عدالت کے ججز کے مساوی کر دی

اعلیٰ عدلیہ کیلئے بڑے فیصلے، تنخواہوں میں اضافہ اور نئی مراعات کا اعلان Read More »

صوابی میں دریائے سندھ میں دو نوجوان ڈوب گئے، ایک کی لاش نکال لی گئی

اسختار احمد یوسفزئی صوابی: دریائے سندھ میں بٹاکرہ کے مقام پر دو نوجوان ڈوب گئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 صوابی کی غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے پہنچتے ہی نوجوانوں کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا۔ امدادی کارروائی کے دوران ایک نوجوان کی لاش

صوابی میں دریائے سندھ میں دو نوجوان ڈوب گئے، ایک کی لاش نکال لی گئی Read More »

مردان سنٹرل جیل میں سپورٹس گالا کے دوران ہنگامہ، مہمان احتجاجاً چلے گئے

اخوندزادہ فضل حق مردان: سنٹرل جیل مردان میں سپورٹس گالا کے دوران اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے مہمانوں اور صحافیوں سے مبینہ بدتمیزی اور گالم گلوچ کے واقعے پر تمام مہمان احتجاجاً تقریب چھوڑ کر چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ وسید اللہ مہمند پر خاتون ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شگفتہ سرور، ریجنل سپورٹس آفیسر

مردان سنٹرل جیل میں سپورٹس گالا کے دوران ہنگامہ، مہمان احتجاجاً چلے گئے Read More »

Scroll to Top