پختونخوا ڈیجیٹل

پشاور سے 20 لاکھ افراد نکلیں گے، شفیع جان نے 27 ستمبر کو لانگ مارچ کا اعلان کردیا

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس احتجاج کے بعد اب لانگ مارچ آخری آپشن رہ گیا ہے، جس کے لیے پشاور سے 20 لاکھ افراد کے ساتھ نکلنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان کا کہنا […]

پشاور سے 20 لاکھ افراد نکلیں گے، شفیع جان نے 27 ستمبر کو لانگ مارچ کا اعلان کردیا Read More »

باجوڑ سکاؤٹس کے تعاون سے سلارزئی میں فری میڈیکل کیمپ، عوام کو مفت طبی سہولیات فراہم

محمد عباس باجوڑ: باجوڑ سکاؤٹس اور ایڈ انٹرنیشنل کے تعاون سے سلارزئی کے علاقے غاحی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں 800 سے زائد افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔ نمائندہ خصوصی محمد عباس کے مطابق میڈیکل کیمپ میں مجموعی طور پر 876 افراد کا مفت طبی معائنہ کیا گیا،

باجوڑ سکاؤٹس کے تعاون سے سلارزئی میں فری میڈیکل کیمپ، عوام کو مفت طبی سہولیات فراہم Read More »

شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج 3 بجے طلب

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب کرلیا گیا ہے، جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کابینہ کے ارکان کو سعودی عرب، پاکستان اور ترکیے کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے سے متعلق آگاہ کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے

شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج 3 بجے طلب Read More »

مکہ دفاعی معاہدے نے دشمن کی نیندیں اڑا دیں، احسن اقبال

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے نے دشمن کی نیندیں اڑا دیں،وفاقی وزیر احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے معاہدے نے دشمن کی نیندیں اڑا دی ہیں، جماعتیں ایسے وقت میں ہنگامے اور دھرنے دے کر کس کا ایجنڈا پورا کر رہی ہیں۔ شکر گڑھ میں جلسے سے خطاب میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا  کہ پاکستان میں سازش کے

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے نے دشمن کی نیندیں اڑا دیں،وفاقی وزیر احسن اقبال Read More »

آبنائے ہرمز کی غیر یقینی صورتحال، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

 آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ نیویارک: غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایشیا میں ہونے والی تجارت کے دوران تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، برینٹ خام تیل کی قیمت ایک فیصد سے زائد بڑھ کر 84 ڈالر فی

آبنائے ہرمز کی غیر یقینی صورتحال، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں Read More »

امن و امان کے خدشات کے پیش نظر بلوچستان کے ضلع سوراب میں 15 اگست تک کرفیو نافذ

بلوچستان کے ضلع سوراب میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے 15 اگست تک کرفیو نافذ کردیا، جبکہ خضدار میں بھی سکیورٹی خدشات کے باعث بازاروں اور تجارتی مراکز کے اوقات کار محدود کردیے گئے۔ کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ سوراب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  15 اگست تک روزانہ

امن و امان کے خدشات کے پیش نظر بلوچستان کے ضلع سوراب میں 15 اگست تک کرفیو نافذ Read More »

وزیراعظم شہبازشریف آج وفاقی کابینہ کو مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے سے آگاہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت آج وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوگا، جس میں ملک کی مجموعی معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ اسلام آباد: : اوزیراعظم شہبازشریف نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے ،جلاس کے دوران وزیراعظم کابینہ کو پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے

وزیراعظم شہبازشریف آج وفاقی کابینہ کو مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے سے آگاہ کریں گے Read More »

پاکستان کی مدر ٹریسا ڈاکٹر رتھ فاؤ کو دنیا سے رخصت ہوئے 9 برس بیت گئے۔

پاکستان کی مدر ٹریسا ڈاکٹر رتھ فاؤ کو دنیا سے رخصت ہوئے 9 برس بیت گئے

پاکستان میں بالعموم اور کراچی میں بالخصوص جذام کے مریضوں کی ماں  ڈاکٹر رتھ فاؤ 8 مارچ 1960 میں پہلی بار پاکستان آئیں، اس وقت جب پاکستان میں کوڑھ کے مریض کو اچھوت سمجھا جاتا تھا، ایسے وقت میں جرمنی سے تعلق رکھنے والی اس خاتون ڈاکٹر نے جذام کے پاکستان سے خاتمے کیلئے اپنی

پاکستان کی مدر ٹریسا ڈاکٹر رتھ فاؤ کو دنیا سے رخصت ہوئے 9 برس بیت گئے Read More »

جنوبی وزیرستان میں دن بھر کیلئے کرفیو نافذ

جنوبی وزیرستان لوئر میں آج 10 اگست کو صبح 6 سے شام 7 بجے تک کرفیو نافذ

جنوبی وزیرستان لوئر کی ضلعی انتظامیہ نے سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر تحصیل وانا کے مختلف علاقوں میں 10 اگست کو دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے آمدورفت پر پابندی عائد کردی۔ ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان لوئر مسرت زمان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی 10 اگست 2026 کو صبح 6 بجے سے شام

جنوبی وزیرستان لوئر میں آج 10 اگست کو صبح 6 سے شام 7 بجے تک کرفیو نافذ Read More »

امریکا اور ایران ’’کھیل کے درمیان‘‘ میں ہیں۔

تہران کیساتھ معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا،امریکہ اور ایران ’’کھیل کے درمیان‘‘ میں ہیں، صدرٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے معاملے کو فی الحال کم شدت کے ساتھ آگے بڑھا رہا ہے اور ایران کے ساتھ معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا بلکہ امریکا اور ایران ’’کھیل کے درمیان‘‘ میں ہیں۔  واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے ایک انٹرویو دیتے ہوئےکہا کہ امریکا ایران کے ساتھ

تہران کیساتھ معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا،امریکہ اور ایران ’’کھیل کے درمیان‘‘ میں ہیں، صدرٹرمپ Read More »

Scroll to Top