ڈاکٹر آصف شاہ کو کیوں نکالا گیا؟ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا
پشاور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (ایچ ایم سی) کے سابق پلاسٹک سرجن پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف شاہ کی ملازمت سے برطرفی کے معاملے پر ڈاکٹر آصف شاہ اور ہسپتال انتظامیہ کے مؤقف میں اختلاف سامنے آگیا ہے۔ ڈاکٹر محمد آصف شاہ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا تھا کہ انہیں حیات […]
ڈاکٹر آصف شاہ کو کیوں نکالا گیا؟ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا Read More »










