کے پی میں مسیحی ملازمین کیلئے خوش خبری، تنخواہیں 20 اپریل کو جاری کی جائیں گی
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے ایسٹر کے مذہبی تہوار کے پیش نظر صوبے بھر میں مسیحی ملازمین کو 20 اپریل کو ہی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام انتظامی سیکرٹریز اور منسلک محکموں کے سربراہان کو ایک سرکاری مراسلہ ارسال کیا گیا […]
کے پی میں مسیحی ملازمین کیلئے خوش خبری، تنخواہیں 20 اپریل کو جاری کی جائیں گی Read More »










