چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے رہنماؤں کو ایک دوسرے کیخلاف بیانات سے روک دیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر پارٹی قیادت میں اختلافات ختم کرنے کیلئے متحرک ہوگئے، بیرسٹرگوہرنے رہنماؤں کو ایک دوسرے کیخلاف بیانات سے روک دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہراور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے درمیان ملاقات ہوئی ہے دونوں رہنماؤں کے درمیان پارٹی قیادت کےدرمیان چلنے والے اختلافات کے معاملے پر […]
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے رہنماؤں کو ایک دوسرے کیخلاف بیانات سے روک دیا Read More »










