16 ہزار افغان شہریوں کو مزید قیام کی اجازت، حکومت نے بڑا فیصلہ کیوں کیا؟ اہم وجہ سامنے آگئی
پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر تقریباً 16 ہزار افغان شہریوں کے قیام میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا کہ قانونی ویزا یا سفری دستاویزات رکھنے والے کسی بھی افغان شہری کو پاکستان سے بے دخل نہیں کیا گیا۔ انہوں نے […]










