پاکستان

طلبا کے لیے بڑی خوشخبری، اب بیرونِ ملک سفر پہلے سے زیادہ آسان

دبئی: معروف بین الاقوامی فضائی کمپنی ایمریٹس نے طلبا کے لیے خصوصی سفری پیشکش کا اعلان کرتے ہوئے فضائی کرایوں میں رعایت، اضافی سامان ساتھ لے جانے اور بکنگ میں لچکدار تبدیلیوں کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ ایئرلائن کے مطابق 16 سے 31 سال کی عمر کے طلبا اس خصوصی آفر سے فائدہ اٹھا […]

طلبا کے لیے بڑی خوشخبری، اب بیرونِ ملک سفر پہلے سے زیادہ آسان Read More »

پاکستان کے لیے بڑی معاشی خوشخبری، سعودی عرب نے اہم فیصلہ کر دیا

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر سے زائد قرض رول اوور کر دیا ہے جس سے ملک پر فوری بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ نمایاں طور پر کم ہوگیا ہے۔ اس پیش رفت کی تصدیق وفاقی وزیر خزانہ نے کی۔ سعودی عرب نے یہ قرض پاکستان کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای)

پاکستان کے لیے بڑی معاشی خوشخبری، سعودی عرب نے اہم فیصلہ کر دیا Read More »

بھارتی بیٹر کو پیچھے چھوڑ دیا، صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں چھا گئے

دبئی: پاکستان کے اوپنر صاحبزادہ فرحان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل بیٹرز رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق صاحبزادہ فرحان 848 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں، جبکہ

بھارتی بیٹر کو پیچھے چھوڑ دیا، صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں چھا گئے Read More »

سوات، مٹہ میں دہشتگردوں کو بھاگنے پر مجبور کرنے والے البرق پولیس کمانڈوز سرخرو ہو کر لوٹ آئے

سوات: شلخو سر میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد واپس آنے والے پولیس فورس کے بہادر جوانوں کا پولیس لائن کبل میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سوات محمد عمر خان نے پولیس جوانوں کا

سوات، مٹہ میں دہشتگردوں کو بھاگنے پر مجبور کرنے والے البرق پولیس کمانڈوز سرخرو ہو کر لوٹ آئے Read More »

خیبرپختونخوا پولیس فرنٹ لائن پر ہے، قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہنگو میں خزینہ بانڈہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمی اہلکاروں کی جلد صحت یابی

خیبرپختونخوا پولیس فرنٹ لائن پر ہے، قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، محسن نقوی Read More »

سہیل آفریدی کا پشاور یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب، جامعات، نوجوانوں اور صوبائی حقوق پر اہم اعلانات

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے اعلیٰ تعلیم، نوجوانوں، صوبائی مالیات، گیس کے حقوق اور قومی سیاسی امور پر حکومت کا مؤقف پیش کیا۔ انہوں نے سرکاری جامعات کی مالی معاونت، طلبہ کے لیے سہولیات اور صوبائی ریونیو سے متعلق متعدد اقدامات کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ نے

سہیل آفریدی کا پشاور یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب، جامعات، نوجوانوں اور صوبائی حقوق پر اہم اعلانات Read More »

پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، اہم انتظامی عہدوں پر نئی تعیناتیاں

لاہور: پنجاب حکومت نے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کرتے ہوئے متعدد اہم انتظامی عہدوں پر نئے افسران تعینات کر دیے ہیں۔ چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر افسر افتخار علی سہو کو پنجاب کا نیا ایڈیشنل چیف سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق

پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، اہم انتظامی عہدوں پر نئی تعیناتیاں Read More »

ہنگو واقعہ افسوسناک، امن کے محافظوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، شفیع جان

پشاور: صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان نے ہنگو میں خزینہ بانڈہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ڈی ایس پی دیار خان سمیت 9 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا

ہنگو واقعہ افسوسناک، امن کے محافظوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، شفیع جان Read More »

مخالفین کو مبارکباد دینے کا اخلاقی حوصلہ پیدا کریں

سیاسی اختلافات کے باوجود جمہوری نظام کے استحکام کے لیے مل کر کردار ادا کرنا ہوگا، اختیار ولی

اسلام آباد: وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات کے باوجود تمام جماعتوں کو جمہوری نظام کے استحکام کے لیے مشترکہ کردار ادا کرنا چاہیے۔ اگر کسی جماعت یا فریق کو حکومت کی پالیسیوں یا اقدامات پر اعتراض ہے تو اسے سامنے لایا جائے تاکہ معاملات کو بہتر انداز میں حل

سیاسی اختلافات کے باوجود جمہوری نظام کے استحکام کے لیے مل کر کردار ادا کرنا ہوگا، اختیار ولی Read More »

میرپور ڈویژن انتخابات: بلاول بھٹو کا دھاندلی کا الزام، 8 نشستیں واپس لینے کا عزم

میرپور: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میرپور ڈویژن کے انتخابات کے نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انتخابی عمل میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں اور دھاندلی کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرے گی اور

میرپور ڈویژن انتخابات: بلاول بھٹو کا دھاندلی کا الزام، 8 نشستیں واپس لینے کا عزم Read More »

Scroll to Top