پی ایس ایل 11: راولپنڈیزکے بولرز کے سامنے اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوگئی
کراچی میں کھیلے جا رہے پی ایس ایل کے 34 ویں میچ میں راولپنڈیز کے بولرز نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 138 رنز کا آسان ہدف دیا ہے۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں راولپنڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور اسلام آباد یونائیٹڈ […]










