ٹیسٹ مثبت آنے پرکرکٹر محمد نواز کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ
گزشتہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے پاکستانی کرکٹر محمد نواز کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد نواز کے خلاف کارروائی کا آغاز اس وقت کیا جب ان کا ٹیسٹ مثبت آنے سے متعلق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل […]
ٹیسٹ مثبت آنے پرکرکٹر محمد نواز کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ Read More »










