فٹبال شائقین ہو جائیں تیار، ورلڈ کپ کا سب سے بڑا معرکہ سجنے کو تیار
اسلام آباد: فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا، جہاں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا اور یورپی طاقت اسپین عالمی فٹبال کے سب سے بڑے اعزاز کیلئے مدمقابل ہوں گے۔ ارجنٹینا نے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دے کر مسلسل دوسری مرتبہ ورلڈ کپ […]
فٹبال شائقین ہو جائیں تیار، ورلڈ کپ کا سب سے بڑا معرکہ سجنے کو تیار Read More »










