کھیل

فٹبال ورلڈکپ : سیمی فائنلز کا شیڈول اور اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

فٹبال کے عالمی میلے میں شریک 48 میں سے 44 ٹیموں کا سفر تمام ہونے کے بعد اب فائنل فور کا معرکہ شروع ہونے کو ہےجہاں چار سابق عالمی چیمپئنز ٹائٹل کے لیے مدمقابل ہوں گی۔ میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن فرانس اور 2010 کی فاتح اسپین کے درمیان […]

فٹبال ورلڈکپ : سیمی فائنلز کا شیڈول اور اہم تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

شاہین شاہ آفریدی لنکا پریمیر لیگ میں کینڈی رائلز کی نمائندگی کریں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی آئندہ لنکا پریمیر لیگ (ایل پی ایل) میں کینڈی رائلز کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق ان کا فرنچائز کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو لیگ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ

شاہین شاہ آفریدی لنکا پریمیر لیگ میں کینڈی رائلز کی نمائندگی کریں گے Read More »

مانسہرہ، انڈر 23 باسکٹ بال چیمپئن شپ، بالاکوٹ، جابہ، ہزارہ یونیورسٹی اور منڈھار سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس مانسہرہ اور ڈسٹرکٹ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے گورنمنٹ ہائی سکول بالاکوٹ میں جاری انڈر 23 باسکٹ بال چیمپئن شپ کے دلچسپ مقابلوں کے بعد بالاکوٹ، جابہ، ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ اور منڈھار کلب نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ چیمپئن شپ کا افتتاح صدر ہزارہ ریجن باسکٹ

مانسہرہ، انڈر 23 باسکٹ بال چیمپئن شپ، بالاکوٹ، جابہ، ہزارہ یونیورسٹی اور منڈھار سیمی فائنل میں پہنچ گئے Read More »

گھر کے شیر باہر ڈھیر، انگلینڈ نے بھارت کو 0-4 سے وائٹ واش کر دیا

گھر کے شیر باہر ڈھیر، انگلینڈ نے بھارت کو 0-4 سے وائٹ واش کر دیا

جوس بٹلر اور ہیری بروک کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ نے پانچویں اور آخری ٹی 20 میں بھارت کو 56 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 0-4 سے اپنے نام کر لی۔ ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان شریاس ایئر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

گھر کے شیر باہر ڈھیر، انگلینڈ نے بھارت کو 0-4 سے وائٹ واش کر دیا Read More »

انگلینڈ نے ناروے کو شکست دے کر فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

انگلینڈ نے فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں ناروے کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ کوارٹر فائنل کے سنسنی خیز مقابلے میں مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان اسکور 1-1 سے برابر رہا، جس کے بعد میچ ایکسٹرا ٹائم میں داخل ہوگیا۔ انگلینڈ کی جانب سے

انگلینڈ نے ناروے کو شکست دے کر فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی Read More »

دورہ ویسٹ انڈیزسے پہلے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی تیاریاں جاری

دورہ ویسٹ انڈیز کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہوا کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بھرپور ٹریننگ کی۔ کھلاڑیوں کو فیلڈنگ ڈرلز کرائی گئیں، جبکہ سناریو میچ میں باؤلرز کو مختلف حالات میں اسپیلز کروائے گئے، کیمپ کے دوران سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں

دورہ ویسٹ انڈیزسے پہلے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی تیاریاں جاری Read More »

جنوبی افریقہ کے نامور فٹبالر جیڈن ایڈمز 25 برس کی عمر میں چل بسے

جنوبی افریقہ کے نوجوان فٹبالر جیڈن ایڈمز 25 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جنوبی افریقی پولیس کے مطابق جیڈن ایڈمز کی لاش وسطی کیپ ٹاؤن کے ایک گھر سے ملی۔ حکام کے مطابق فٹبالر کی موت کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکی ہیں، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ جنوبی افریقہ کے

جنوبی افریقہ کے نامور فٹبالر جیڈن ایڈمز 25 برس کی عمر میں چل بسے Read More »

ورلڈ چیمپئن بھارت کی ایک اور شرمناک ناکامی، انگلینڈ نے بھی وائٹ واش کر دیا

بھارت کو مسلسل دوسری ٹی20 سیریز میں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا، آئرلینڈ کے بعد اب انگلینڈ نے بھی بھارتی ٹیم کو ٹی20 سیریز میں کلین سویپ کر دیا۔ پانچ میچوں کی سیریز کے آخری مقابلے میں انگلینڈ نے بھارت کو 56 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-4 سے اپنے نام کر لی

ورلڈ چیمپئن بھارت کی ایک اور شرمناک ناکامی، انگلینڈ نے بھی وائٹ واش کر دیا Read More »

اسپین نے بیلجیئم کا سفر تمام کر دیا، سیمی فائنل میں دھواں دار انٹری

لاس اینجلس: فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے کوارٹر فائنل میں اسپین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بیلجیئم کو 2-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ کوارٹر فائنل میں اسپین نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا اور 30ویں منٹ میں فیبیان کے گول کی بدولت برتری

اسپین نے بیلجیئم کا سفر تمام کر دیا، سیمی فائنل میں دھواں دار انٹری Read More »

شان مسعود کی برطرفی پر رمیز راجہ انتظامیہ پر پھٹ پڑے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے قومی ٹیسٹ کپتان کی تبدیلی کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیے۔ سابق چیئرمین پی سی بی اور سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کے معاملے پر خاموشی توڑتے ہوئے موجودہ انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ

شان مسعود کی برطرفی پر رمیز راجہ انتظامیہ پر پھٹ پڑے Read More »

Scroll to Top