پی سی بی نے پی ایس ایل ٹیموں کی بولی جمع کرانے کی ڈیڈ لائن بڑھا دی
اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزز میں بین الاقوامی سرمایہ کاری اور دلچسپی میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری اپنے پیغام میں بتایا کہ یورپ، امریکا اور مشرقِ وسطیٰ کے مختلف گروپس پی ایس ایل ٹیموں میں […]
پی سی بی نے پی ایس ایل ٹیموں کی بولی جمع کرانے کی ڈیڈ لائن بڑھا دی Read More »










