دبئی، انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان کو اہم میچ میں ناکامی کا سامنا
دبئی میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ مینز ون ڈے ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں بھارتی انڈر 19 ٹیم نے پاکستان انڈر 19 کو 90 رنز سے شکست دے دی۔ گروپ اے کے اس مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی، بھارت نے 46.1 اوورز میں 240 رنز بنا […]
دبئی، انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان کو اہم میچ میں ناکامی کا سامنا Read More »










