کھیل

پاکستانی بلے باز فخر زمان پر جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی اوپنر فخر زمان پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے باعث میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ یہ سزا ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل کے دوران پیش آنے والے واقعے پر دی گئی، جس میں فخر زمان کو لیول ون کی خلاف […]

پاکستانی بلے باز فخر زمان پر جرمانہ عائد Read More »

سلمان آغا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رہیں گے، پی سی بی

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان آغا کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کپتانی جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام سلمان آغا کے قیادت کرنے کے انداز اور ٹیم کی کارکردگی سے خاص طور پر متاثر ہیں،

سلمان آغا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رہیں گے، پی سی بی Read More »

پی سی بی نے لندن میں پی ایس ایل روڈ شو کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ 7 دسمبر کو لندن میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا روڈ شو منعقد کیا جائے گا۔ اس روڈ شو میں عالمی سرمایہ کار، کمرشل پارٹنرز اور شائقین کی شرکت متوقع ہے، جبکہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں

پی سی بی نے لندن میں پی ایس ایل روڈ شو کا اعلان کر دیا Read More »

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ برابر کردیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر اور سابق کپتان ویرات کوہلی نے رائے پور میں جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار سنچری جڑ کر سچن ٹنڈولکر کا ایک اور منفرد ریکارڈ برابر کر لیا۔ سیریز میں یہ ان کی مسلسل دوسری اور ون ڈے انٹرنیشنل کیریئر کی 53ویں سنچری تھی جبکہ مجموعی

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ برابر کردیا Read More »

ٹی20 انٹرنیشنل رینکنگ جاری، پاکستانی کھلاڑی نےنمبر ون پوزیشن حاصل کر لی

پاکستانی اوپننگ بیٹر صائم ایوب نے سری لنکا اور زمبابوے کے خلاف ہوم ٹرائی سیریز میں شاندار کارکردگی کے بعد آئی سی سی ٹی20 انٹرنیشنل آل راؤنڈر رینکنگ میں دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ 23 سالہ صائم نے پانچ اننگز میں مجموعی طور پر 118 رنز اسکور کیے اور 114.56 کے اسٹرائیک ریٹ

ٹی20 انٹرنیشنل رینکنگ جاری، پاکستانی کھلاڑی نےنمبر ون پوزیشن حاصل کر لی Read More »

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں پاکستان کے 11 کرکٹرز ایکشن میں ہوں گے

کراچی: بنگلا دیش پریمیئر لیگ (BPL) 2025–26 کے لیے پاکستان کے 11 کرکٹرز فرنچائزز میں شامل ہو گئے ہیں، جنہیں لیگ میں شائقین کی توجہ کا مرکز بننے کی توقع ہے۔ گزشتہ روز ہونے والی بی پی ایل کی نیلامی میں مجموعی طور پر 245 غیر ملکی کھلاڑی حصہ لے رہے تھے۔ پاکستان سے 42

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں پاکستان کے 11 کرکٹرز ایکشن میں ہوں گے Read More »

دورہ پاکستان،سری لنکا کرکٹ ٹیم وطن پہنچتے ہی انسانیت کے لیے میدان میں آ گئی

کولمبو: پاکستان میں ٹرائی سیریز مکمل کرنے کے بعد سری لنکن کرکٹرز وطن واپس پہنچتے ہی اپنے ملک کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے سرگرم ہو گئے۔ ہیڈ کوچ سنتھ جے سوریا کی قیادت میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا اور متاثرین کے لیے امدادی سامان آرمڈ

دورہ پاکستان،سری لنکا کرکٹ ٹیم وطن پہنچتے ہی انسانیت کے لیے میدان میں آ گئی Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے حوالے سے سلمان علی آغا نے بڑا اعلان کردیا

راولپنڈی: قومی ٹی20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ٹیم کی نظریں اب ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کی کامیابی پر ہیں اور کوشش ہے کہ اس ٹورنامنٹ کو یادگار بنایا جائے۔ سری لنکا کے خلاف سہ ملکی ٹی20 سیریز کا فائنل جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے حوالے سے سلمان علی آغا نے بڑا اعلان کردیا Read More »

کپتانی کرنا آسان کام نہیں، زیادہ پریشر ہوتا ہے، سابق کرکٹر عبدالرزاق

سابق کرکٹر عبدالرزاق نے قومی کرکٹ ٹیم اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی سرگرمیوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ عبدالرزاق نے کہا کہ کپتانی کرنا آسان کام نہیں، اس میں زیادہ پریشر ہوتا ہے، قومی ٹیم کو متحد ہونا چاہیے کیونکہ صرف ٹیم ورک سے ہی کامیابی ممکن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ

کپتانی کرنا آسان کام نہیں، زیادہ پریشر ہوتا ہے، سابق کرکٹر عبدالرزاق Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں شاداب خان کی شمولیت پر کپتان کا اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ آلراؤنڈر شاداب خان کے لیے قومی ٹیم میں واپسی کے امکانات ابھی موجود ہیں۔ شاداب نے جون میں بنگلہ دیش کے خلاف آخری ٹی 20 میچ کھیلنے کے بعد انجری کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہو گئے تھے۔ سری لنکا

ٹی 20 ورلڈ کپ میں شاداب خان کی شمولیت پر کپتان کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »

Scroll to Top