پاسپورٹ گھر بیٹھے حاصل کریں، حکومت کا اہم اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عوام کی سہولت کے لیے پاسپورٹ کی ہوم ڈلیوری سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت شہری اب اپنا پاسپورٹ حاصل کرنے کے لیے دفاتر کے چکر لگانے کے بجائے اسے براہِ راست اپنے گھر پر منگوا سکیں گے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے نجی کورئیر […]
پاسپورٹ گھر بیٹھے حاصل کریں، حکومت کا اہم اعلان Read More »










