ٹیکنالوجی

پاکستان میں الیکٹرک بائیکس اور اسکوٹرز کی نئی رینج متعارف

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، اسی سلسلے میں سولر انرجی مصنوعات کے لیے معروف کمپنی Inverex نے Inverex GO کے نام سے الیکٹرک بائیکس اور اسکوٹرز کی نئی رینج متعارف کرادی ہے۔ نئی رینج میں روزمرہ سفر کے لیے اسکوٹرز سے لے کر زیادہ رفتار اور طویل رینج […]

پاکستان میں الیکٹرک بائیکس اور اسکوٹرز کی نئی رینج متعارف Read More »

گوگل کی پاکستان میں آمد ڈیجیٹل معیشت پر عالمی اعتماد کا مظہر ہے، شزا فاطمہ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے گوگل کے پاکستان میں مقامی دفترکو ملک میں ڈیجیٹل تبدیلی کی جانب اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گوگل کی پاکستان میں آمد ڈیجیٹل معیشت پر عالمی اعتماد کا مظہر ہے۔   پاکستان میں گوگل کے دفتر کے افتتاح کے بعد اپنے بیان میں وفاقی

گوگل کی پاکستان میں آمد ڈیجیٹل معیشت پر عالمی اعتماد کا مظہر ہے، شزا فاطمہ Read More »

نوجوانوں کے لیےخوشخبری: 50 ہزار مفت اسکالرشپ کارڈز کا اعلان، لیپ ٹاپ اور ای بائیکس کے انعام بھی شامل

ملک بھر کے نوجوانوں کو ڈیجیٹل اور تکنیکی مہارتوں سے آراستہ کرنے کے لیے ایک بڑا انقلابی پروگرام متعارف کرا دیا گیا ہے جس کے تحت 50 ہزار اسکالرشپ کارڈز جاری کیے جائیں گے۔ اس پروگرام میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 21 اگست 2026مقرر کی گئی ہے۔ ‘ہنرمند پنجاب ایڈوانسڈ آئی ٹی اور تکنیکی

نوجوانوں کے لیےخوشخبری: 50 ہزار مفت اسکالرشپ کارڈز کا اعلان، لیپ ٹاپ اور ای بائیکس کے انعام بھی شامل Read More »

وزیراعظم کا پاکستان میں گوگل کے پہلے دفتر کا افتتاح، کمپنی کا طلبہ کےلیے بڑا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں عالمی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے دفتر کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے گوگل کے نائب صدر ولسن وائٹ سے ملاقات کی اور ملک میں ٹیکنالوجی کمپنی کے دفتر کا باضابطہ افتتاح کیا، اس موقع پر امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر بھی موجود تھیں۔

وزیراعظم کا پاکستان میں گوگل کے پہلے دفتر کا افتتاح، کمپنی کا طلبہ کےلیے بڑا اعلان Read More »

عمران اشرف کے انتقال کی خبر جعلی نکلی، اداکار نے خود سامنے آکر حقیقت بتادی

کراچی: معروف پاکستانی اداکار اور میزبان عمران اشرف نے سوشل میڈیا پر اپنے انتقال سے متعلق گردش کرنے والی جعلی خبر کی تردید کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی خیریت سے آگاہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار کردہ ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی، جس میں عمران اشرف کے

عمران اشرف کے انتقال کی خبر جعلی نکلی، اداکار نے خود سامنے آکر حقیقت بتادی Read More »

عائزہ خان اور دانش تیمور کی علیحدگی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے شوہر دانش تیمور سے علیحدگی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر پہلی بار اپنا ردعمل دے دیا ہے۔ حالیہ دنوں میں عائزہ خان کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ نمایاں تبدیلیاں دیکھنے میں آئی تھیں۔ اداکارہ نے اپنے شوہر دانش تیمور

عائزہ خان اور دانش تیمور کی علیحدگی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی Read More »

بی وائے ڈی کی فلیش چارجنگ ٹیکنالوجی، الیکٹرک گاڑی منٹوں میں چارج

لندن: الیکٹرک گاڑیوں کے صارفین کے لیے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں چینی کمپنی بی وائے ڈی (BYD) نے ایسی فلیش چارجنگ ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے جس کے ذریعے گاڑی کی بیٹری انتہائی کم وقت میں چارج کی جاسکے گی۔ کمپنی کے مطابق اس ٹیکنالوجی کی مدد سے بیٹری کو صرف 5 منٹ

بی وائے ڈی کی فلیش چارجنگ ٹیکنالوجی، الیکٹرک گاڑی منٹوں میں چارج Read More »

پی ٹی اے نے وٹس ایپ صارفین کو خبر دار کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر کے صارفین کے لیے اہم ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ غیر فعال، منسوخ یا زیر استعمال نہ رہنے والی سموں پر رجسٹرڈ واٹس ایپ اکاؤنٹس کو کسی بھی وقت بلاک کیا جا سکتا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری

پی ٹی اے نے وٹس ایپ صارفین کو خبر دار کردیا Read More »

یوٹیوب شارٹس سے جان چھڑانے کا آسان طریقہ، بس یہ سیٹنگ بدلیں

یوٹیوب طویل عرصے سے ویڈیوز دیکھنے کا مقبول پلیٹ فارم ہے، تاہم شارٹس کے آنے کے بعد مختصر ویڈیوز بھی صارفین کی توجہ کا بڑا مرکز بن گئی ہیں۔ یوٹیوب نے 2020 میں ٹک ٹاک طرز کی مختصر ویڈیوز کو شارٹس کے نام سے متعارف کرایا تھا۔ مختصر ویڈیوز اگرچہ بہت سے صارفین کو پسند

یوٹیوب شارٹس سے جان چھڑانے کا آسان طریقہ، بس یہ سیٹنگ بدلیں Read More »

سام سنگ کی پریمیم وائرلیس ہیڈ فونز کی مارکیٹ میں واپسی کی تیاریاں

سام سنگ کی جانب سے پریمیم اوور ایئر وائرلیس ہیڈ فونز کی مارکیٹ میں دوبارہ واپسی کی تیاریوں کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد کمپنی کے نئے ہیڈ فونز کو ایپل کے ایئر پوڈز میکس اور سونی کی ڈبلیو ایچ-1000 ایکس ایم سیریز کا ممکنہ حریف قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ پیش رفت

سام سنگ کی پریمیم وائرلیس ہیڈ فونز کی مارکیٹ میں واپسی کی تیاریاں Read More »

Scroll to Top