موسم

کراچی: تیز آندھی، گرج چمک اور بارش، دیواریں اور درخت گرنے سے 17 افراد جاں بحق

کراچی میں تیز آندھی اور موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ شہر کے مختلف علاقوں بشمول نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، ایف بی ایریا، صدر اور کلفٹن میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ اس […]

کراچی: تیز آندھی، گرج چمک اور بارش، دیواریں اور درخت گرنے سے 17 افراد جاں بحق Read More »

پہاڑوں پر برف، شہروں میں بارش، خیبر پختونخوا میں سردی دوبارہ لوٹ آئی

پہاڑوں پر برف، شہروں میں بارش، خیبر پختونخوا میں سردی دوبارہ لوٹ آئی

خیبر پختونخوا میں پچھلے ایک ہفتے سے وقفے وقفے سے بارش اور بلند پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث صوبے بھر میں جاتی سردی لوٹ آئی ہے۔ پشاور شہر و نواح میں بھی صبح سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم میں خنکی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ چترال

پہاڑوں پر برف، شہروں میں بارش، خیبر پختونخوا میں سردی دوبارہ لوٹ آئی Read More »

ملک مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

آج سے 25 مارچ تک ملک میں گرج چمک اور تیز ہوا کیساتھ بارش متوقع ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ 18 سے 25 مارچ تک ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک، تیز ہوائیں اور بارش متوقع ہیں۔ این ڈی ایم اے نے صوبائی اور ضلعی اداروں کو موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ رہنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ این ڈی

آج سے 25 مارچ تک ملک میں گرج چمک اور تیز ہوا کیساتھ بارش متوقع ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

17 سے 25 مارچ تک ملک میں گرج چمک اور تیز ہوا کیساتھ بارش متوقع ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

17 سے 25 مارچ تک ملک میں گرج چمک اور تیز ہوا کیساتھ بارش متوقع ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ 17 سے 25 مارچ کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک، تیز ہوا اور بارش متوقع ہے۔ این ڈی ایم اے نے متعلقہ صوبائی اور ضلعی اداروں کو موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ رہنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ این

17 سے 25 مارچ تک ملک میں گرج چمک اور تیز ہوا کیساتھ بارش متوقع ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نےشہریوں کو نوید سنادی

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں! محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز میں مزید بارش کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز تک پنجاب اور بالائی علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ گزشتہ رات سے لاہور اور دیگر شہروں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں! محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز میں مزید بارش کی پیشگوئی کر دی Read More »

بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج 14 مارچ سے 16 مارچ کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج ملک کے شمال مغربی

بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

وفاقی دارلحکومت میں دن میں رات کا سماں، طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اچانک موسم نے کروٹ بدل لی، شہر کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ تیز اور موسلا دھار بارش شروع ہوگئی جس سے دن میں رات کا سماں پیدا ہوگیا۔ اسلام آباد شہر پر کالے بادل کھل کر برسے، ٹھنڈی ہواؤں اور بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔ اسلام

وفاقی دارلحکومت میں دن میں رات کا سماں، طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش Read More »

وقفے وقفے سے بارش! سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

وقفے وقفے سے بارش! سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

محکمہ موسمیات نے دن بھر وقفے وقفے کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے، جس کے بعد لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں علی الصبح بادل جم کر برسے، اور شہر کے مختلف علاقوں جیسے شملہ پہاڑی، مال روڈ، ڈیوس روڈ، لکشمی چوک، سول سیکرٹریٹ،

وقفے وقفے سے بارش! سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی Read More »

آج سے مزید بارشیں، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

آج سے مزید بارشیں، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

خیبر پختونخوا کے زیادہ تر اضلاع میں آج رات سے 16 مارچ کی صبح تک تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس پیش گوئی کے پیش نظر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے صوبائی ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔

آج سے مزید بارشیں، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی Read More »

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کاالرٹ جاری

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کاالرٹ جاری

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( پی ڈی ایم اے)نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں کل رات سے 16 مارچ کی صبح تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے ایک نئے اور طاقتور سلسلے کی پیشگوئی کی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے صوبائی ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے ممکنہ خطرات کے پیش نظر

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کاالرٹ جاری Read More »

Scroll to Top