20 مئی تک گرمی کی شدت برقرار، کچھ علاقوں میں بادلوں کی انٹری
اسلام آباد: ملک کے بیشتر حصے شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئے، درجہ حرارت نے معمولات زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔ سندھ کا شہر دادو ملک کا سب سے زیادہ گرم علاقہ رہا جہاں پارہ 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سرگودھا، بھکر، رحیم یار خان، بہاولنگر، […]
20 مئی تک گرمی کی شدت برقرار، کچھ علاقوں میں بادلوں کی انٹری Read More »









