دنیا

پاک افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش ناکام،8 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر سے خوارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، سیکیورٹی فورسز نے 8 خوارج ہلاک کردیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 5 اور 6 اپریل کی رات خوارج کے ایک گروپ نے شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں دراندازی کی کوشش کی، فورسز نے فوری کارروائی کرکے خوارج […]

پاک افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش ناکام،8 خوارج ہلاک Read More »

پالیسیوں میں تبدیلی نہیں آئے گی،یہ ایک معاشی انقلاب ہے،جیت ہماری ہو گی،ٹرمپ

پالیسیوں میں تبدیلی نہیں آئے گی،یہ ایک معاشی انقلاب ہے،جیت ہماری ہو گی،ٹرمپ

ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیوں کے خلاف  امریکا سمیت دیگر ممالک میں احتجاج پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے جاری احتجاج کے باعث جاری پالیسیوں میں تبدیلی کا امکان مسترد کردیا اور کہا کہ پالیسیوں میں تبدیلی نہیں آئے گی، یہ ایک معاشی انقلاب ہے اور ہم جیتیں گے۔ صدر

پالیسیوں میں تبدیلی نہیں آئے گی،یہ ایک معاشی انقلاب ہے،جیت ہماری ہو گی،ٹرمپ Read More »

فرانس کا غزہ کی صورتحال پر کانفرنس کا اعلان

فرانس کا غزہ کی صورتحال پر کانفرنس بلانے کا اعلان

فرانس نے مصراوراردن کے ساتھ غزہ کی صورتحال پرکانفرنس بلانے کااعلان کردیا۔   فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ مصری صدر کی دعوت پر قاہرہ جا رہا ہوں، مصری صدراوراردن کے شاہ عبداللہ سے غزہ کی صورتحال پربات کروں گا۔ فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون کا کہنا تھا کہ غزہ پراسرائیلی فورسز کی بمباری کے حوالے

فرانس کا غزہ کی صورتحال پر کانفرنس بلانے کا اعلان Read More »

امریکی صدر کی پالیسیوں کیخلاف دنیا بھر میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے

امریکی صدر کی پالیسیوں کیخلاف دنیا بھر میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے اتحادی ارب پتی بزنس مین ایلون مسک کے فیصلوں کے خلاف دینا بھر میں احتجاج، واشنگٹن اور نیویارک میں صدر ٹرمپ کے اقدامات کے خلاف مطاہرین کی جانب سے پوسٹر اور بینرز اٹھا کر ریلیاں نکالی گئیں۔ برطانیہ میں بھی امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف شہری سڑکوں

امریکی صدر کی پالیسیوں کیخلاف دنیا بھر میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے Read More »

اگر امریکا مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو دھمکیوں کا کیا جواز؟ ایرانی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایٹمی پروگرام پر براہ راست مذاکرات کی پیشکش پر ایران کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ایرانی صدر مسعود شکیان نے کہا ہے کہ ایران برابری کی بنیاد پر بات چیت کیلئے تیار ہے، انہوں نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو دھمکیاں

اگر امریکا مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو دھمکیوں کا کیا جواز؟ ایرانی صدر Read More »

عمرہ ویزوں پر پابندی کی افواہیں بے بنیاد ہیں، سعودی وزارتِ حج و عمرہ کی وضاحت

اسلام آباد – سعودی وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں میں گردش کرنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے جن جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سعودی عرب نے پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش سمیت 14 ممالک کے شہریوں پر ویزہ پابندیاں عائد کر دی

عمرہ ویزوں پر پابندی کی افواہیں بے بنیاد ہیں، سعودی وزارتِ حج و عمرہ کی وضاحت Read More »

پاکستان 4 سالہ مدت کے لیے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب

نیویارک: پاکستان کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ پاکستان کا انتخاب یو این اقتصادی و سماجی کونسل کے انتخابات میں عمل میں آیا۔ پاکستان کو 2026 سے 2029 تک چار سالہ مدت کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یو این مشن کے اعلامیے کے مطابق پاکستان اقوام

پاکستان 4 سالہ مدت کے لیے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب Read More »

وزارت مذہبی امور نے حج و عمرہ کے عازمین کے لیے 16 زبانوں میں ڈیجیٹل گائیڈ جاری کر دی

ریاض: سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کو سہولت فراہم کرتے ہوئے اردو سمیت 16 مختلف زبانوں میں ایک ڈیجیٹل گائیڈ جاری کر دی ہے۔ اس گائیڈ کا مقصد دنیا بھر سے آنے والے زائرین کو رہنمائی فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حج و عمرہ کے دوران درپیش مختلف امور میں آسانی

وزارت مذہبی امور نے حج و عمرہ کے عازمین کے لیے 16 زبانوں میں ڈیجیٹل گائیڈ جاری کر دی Read More »

ٹرمپ نے ایران کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران سے براہ راست بات چیت کرنا زیادہ تیز اور مؤثر عمل ہو گا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مصالحت کاروں کے ذریعے بات چیت کے بجائے براہ راست مذاکرات

ٹرمپ نے ایران کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی Read More »

اسرائیل نے رفح شہر پر بھی قبضہ کر لیا

اسرائیل نے رفح شہر پر بھی قبضہ کر لیا

 اسرائیل نے رفح شہر کو بھی سیکیورٹی زون قرار دے کر قبضہ کر لیا، جنگ بندی کے دوران کھنڈر نما گھروں کو لوٹنے والے فلسطینی پھر دربدر ہوگئے. غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے لاکھوں لوگوں کو جنوب اور شمال کی طرف انخلا کے احکامات جاری کردیئے۔ اسرائیل نےرفح سیکیورٹی زون کیلئے

اسرائیل نے رفح شہر پر بھی قبضہ کر لیا Read More »

Scroll to Top