تازہ ترین

باجوڑ: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، متاثرہ خاندانوں کو واپسی کی اجازت

محمد عباس باجوڑ:سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شدت پسند عناصر کے خلاف کامیاب اور مؤثر ٹارگٹڈ کارروائیوں کے بعد علاقے میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ تحصیل ناوگئی کے علاقے کوٹکی اور شریف خانہ چارمنگ میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف کامیاب آپریشن مکمل کیا، جس […]

باجوڑ: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، متاثرہ خاندانوں کو واپسی کی اجازت Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی میں پی ایم ایس امتحانات سے متعلق قرارداد منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی میں صوبائی مقابلے کے امتحان (پی ایم ایس) کے حوالے سے قرارداد پیش کی گئی جسے ایوان نے  منظور کر لیا۔ یہ قرارداد رکن صوبائی اسمبلی عبدالکریم خان نے پیش کی۔ قرار داد میں کہا گیا کہ صوبے میں آٹھ سال کے طویل وقفے کے بعد پی ایم ایس امتحانات منعقد ہو رہے

خیبرپختونخوا اسمبلی میں پی ایم ایس امتحانات سے متعلق قرارداد منظور Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا امتحانی نظام میں اصلاحات ، رٹہ کلچرکےخاتمے کا اعلان

سلمان یوسفزئی صوبائی وزیر تعلیم ارشد ایوب خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں معیاری تعلیم، سرکاری سکولوں کی بہتری، اساتذہ کی جدید خطوط پر تربیت اور محکمہ تعلیم کا مکمل ڈیجیٹائزیشن ان کی اولین ترجیحات ہیں۔ محکمہ تعلیم اور ذیلی اداروں کی بریفنگ کے دوران گفتگو میں وزیر تعلیم نے کہا کہ امتحانی

خیبرپختونخوا حکومت کا امتحانی نظام میں اصلاحات ، رٹہ کلچرکےخاتمے کا اعلان Read More »

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ریحان زیب اور مولانا خان زیب کے قتل میں ملوث دہشتگرد ہلاک

عباس خان  باجوڑ: سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے علاقے کوثر میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دہشتگرد ضیاءالدین عرف ابراہیم ادریس کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد متعدد ہائی پروفائل ٹارگٹ کلنگز میں ملوث تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضیاءالدین پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ریحان زیب کے قتل کیس میں سہولت

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ریحان زیب اور مولانا خان زیب کے قتل میں ملوث دہشتگرد ہلاک Read More »

پشاور، بلدیاتی نظام میں اصلاحات کےلیے خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع

شاہد جان پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کنڈی نے بلدیاتی نظام کو مضبوط اور خودمختار بنانے کے لیے ایک اہم قرارداد صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی۔ قرارداد میں آئین پاکستان کے آرٹیکل A-140 میں ترمیم کی تجویز دی گئی ہے تاکہ مقامی حکومتوں کو مکمل سیاسی، انتظامی اور مالی خودمختاری

پشاور، بلدیاتی نظام میں اصلاحات کےلیے خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع Read More »

فوج کوسیاست سے دور رکھا جائے،ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ غزہ امن فوج کے قیام کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کریں گے۔ پشاور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں احمد شریف چودھری کا کہنا تھاکہ پاکستان اپنی سرحدوں اور عوام کی حفاظت کے لیے تیار ہے اور پالیسی سازی میں

فوج کوسیاست سے دور رکھا جائے،ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سامنے آ گئی

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک کے شمالی و پہاڑی علاقوں میں تیزہواؤں، بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 4 نومبر سے شمالی علاقوں میں بارشوں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو سکتا ہےجو 5 نومبر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ کے مطابق آج رات سے

خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سامنے آ گئی Read More »

فیصل کریم کنڈی کا صوبے کی ترقی اور عوام کی بھلائی کے لیے ہر مثبت اقدام کی حمایت کا اعلان

فیصل کریم کنڈی کا صوبے کی ترقی اور عوام کی بھلائی کے لیے ہر مثبت اقدام کی حمایت کا اعلان

گورنر خیبرپختونخوا، فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے حکومت اور اپوزیشن دونوں کو مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ قومی ترقی کے لیے اتحاد اور اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں، اور صوبائی استحکام کے لیے تعاون اہم

فیصل کریم کنڈی کا صوبے کی ترقی اور عوام کی بھلائی کے لیے ہر مثبت اقدام کی حمایت کا اعلان Read More »

مزمل اسلم کا 27ویں آئینی ترمیم پر ردعمل، قومی اتفاقِ رائے اور وسیع مشاورت پر زور

مزمل اسلم کا 27ویں آئینی ترمیم پر ردعمل، قومی اتفاقِ رائے اور وسیع مشاورت پر زور

مشیر خزانہ مزمل اسلم کا 27ویں آئینی ترمیم پر ردعمل، ملک کی بہتری کے لیے شفاف مشاورت کی ضرورت ہے تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے بلاول بھٹو زرداری کے 27ویں آئینی ترمیم سے متعلق ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان ترامیم پر قومی اتفاقِ رائے کی ضرورت ہے

مزمل اسلم کا 27ویں آئینی ترمیم پر ردعمل، قومی اتفاقِ رائے اور وسیع مشاورت پر زور Read More »

سوات سے ٹیکسلا تک آثار قدیمہ کی کھوج، خیبر پختونخوا میں 8 نئے تاریخی مقامات دریافت

سوات سے ٹیکسلا تک آثار قدیمہ کی کھوج، خیبر پختونخوا میں 8 نئے تاریخی مقامات دریافت

خیبر پختونخوا میں آثارقدیمہ کی تلاش کے دوران سوات سے ٹیکسلا تک مزید 8 تاریخی مقامات دریافت کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بریکوٹ میں 1200 سال پرانے چھوٹے مندر کے آثار بھی سامنے آئے ہیں، جو اس خطے کی تہذیبی تسلسل کا نایاب ثبوت ہیں۔اطالوی ماہرین نے صوبائی محکمہ آثارقدیمہ کے اشتراک سے یہ

سوات سے ٹیکسلا تک آثار قدیمہ کی کھوج، خیبر پختونخوا میں 8 نئے تاریخی مقامات دریافت Read More »

Scroll to Top