شمالی وزیرستان، ڈی پی او کے اسکواڈ پر حملہ، 5 اہلکار زخمی
شمالی وزیرستان میں ڈی پی او کے پولیس اسکواڈ پر حملے کے نتیجے میں 5 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ حملہ بنوں میران شاہ روڈ پر ممش خیل کے علاقے میں کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈی پی او وقار احمد حملے کے وقت محفوظ رہے، تاہم اسکواڈ کے پانچ اہلکار […]
شمالی وزیرستان، ڈی پی او کے اسکواڈ پر حملہ، 5 اہلکار زخمی Read More »










