تازہ ترین

پہلی بار عالمی چیمپیئن: بھارت نے ویمن ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا

ممبئی: بھارت نے آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میں جنوبی افریقا کو 52 رنز سے شکست دے کر پہلی بار عالمی چیمپیئن کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ممبئی میں کھیلے گئے فائنل میں بارش کے باعث میچ کا آغاز تاخیر سے ہوا، تاہم اوورز میں کوئی کٹوتی نہیں کی گئی۔ جنوبی افریقا […]

پہلی بار عالمی چیمپیئن: بھارت نے ویمن ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا Read More »

سہیل آفریدی کے حوالے سے تمام ویڈیوز کا فرانزک ہونا چاہیے، امیر مقام

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر گلگت بلتستان اور سیفران امیر مقام نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کا جاری رہنا تمام سیاسی جماعتوں اور ملک و قوم کے مفاد میں ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ سہیل آفریدی سے متعلق تمام ویڈیوز کا فرانزک ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو

سہیل آفریدی کے حوالے سے تمام ویڈیوز کا فرانزک ہونا چاہیے، امیر مقام Read More »

سعودی عرب کو عالمی سطح پر بڑا عہدہ مل گیا

سعودی عرب کو عالمی سطح پر 195 ممالک کی رکن تنظیم کی قیادت مل گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وفد نے انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ انسٹی ٹیوشنز کی 25 ویں جنرل اسمبلی میں شرکت کی، جس کی قیادت جنرل کورٹ آف آڈٹ کے صدر ڈاکٹر حسام بن عبدالمحسن العنقری

سعودی عرب کو عالمی سطح پر بڑا عہدہ مل گیا Read More »

ایران نے اپنے جوہری منصوبوں کو دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہماری جوہری نئی تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوط اور محفوظ ہوں گی۔ ایٹمی توانائی کے ادارے کے دورے کے دوران ایرانی صدر پژشکیان کو ایٹمی تنصیبات کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔ ایرانی صدر نے کہا کہ اگر کوئی عمارتیں تباہ کی جائیں

ایران نے اپنے جوہری منصوبوں کو دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا Read More »

اگر سیاسی درجہ حرارت کم نہ ہوا تو وفاق خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا سکتی ہے، فواد چودھری

پی ٹی آئی کے سبق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ سیاسی درجہ حرارت کم نہ ہونے کی صورت میں وفاق خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا سکتی ہے۔ فواد چودھری نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی استحکام کے لیے ضروری ہے کہ سیاسی

اگر سیاسی درجہ حرارت کم نہ ہوا تو وفاق خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا سکتی ہے، فواد چودھری Read More »

عمران خان سزایافتہ ہیں، کابینہ تشکیل نہیں دے سکتے، طارق فضل چودھری

وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان سزایافتہ ہونے کی وجہ سے کابینہ بنانے کے مجاز نہیں ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس کسی بھی شخص کو رہا کرنے یا گرفتار کرنے کا اختیار صرف قانونی دائرے میں ہے اور یہ تاثر

عمران خان سزایافتہ ہیں، کابینہ تشکیل نہیں دے سکتے، طارق فضل چودھری Read More »

چارسدہ کے اہم سیاسی رہنما بابر خان عمرزئی پہاڑ سے گر کر جاں بحق

پاکستان مسلم لیگ (ن) چارسدہ کے سینئر نائب صدر بابر خان عمرزئی آج نتھیاگلی کے سیاحتی مقام پر پہاڑ سے گرنے گر کر جاں بحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق بابر خان عمرزئی اپنے دوستوں کے ساتھ گلیات سیر و تفریح کے لیے جا رہے تھے، راستے میں ان کی گاڑی رک گئی اور وہ

چارسدہ کے اہم سیاسی رہنما بابر خان عمرزئی پہاڑ سے گر کر جاں بحق Read More »

باجوڑ میں 30 سال پرانی دشمنی دوستی میں بدل گئی

باجوڑ میں 30 سال سے نسل در نسل چلتی آرہی دشمنی جرگے کی کاوشوں سے آج دوستی میں بدل گئی۔ دونوں فریق ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہو کر پرانے غصے کو بھول گئے اور باہمی محبت و اخوت کے جذبات نے ہر دل کو گرم کر دیا۔ ضلع باجوڑ کے علاقے سالارزئی کے معروف

باجوڑ میں 30 سال پرانی دشمنی دوستی میں بدل گئی Read More »

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا لالی خیل میں کامیاب آپریشن، اہم افغان خوارجی ہلاک

ٹانک کے علاقے لالی خیل میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں اہم افغان خوارجی ابو دجانہ ہلاک ہو گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والا افغان خوارجی ابو دجانہ آئی ای ڈیز تیار کرنے والا اہم عنصر تھا۔

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا لالی خیل میں کامیاب آپریشن، اہم افغان خوارجی ہلاک Read More »

ملک میں چینی کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

ملک میں چینی کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد قیمت 210 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک بھر میں چینی کی اوسط فی کلو قیمت 188 روپے 69 پیسے ریکارڈ کی گئی جبکہ گزشتہ ہفتے اوسط قیمت میں معمولی

ملک میں چینی کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں Read More »

Scroll to Top