سرحدی خلاف ورزی کی صورت میں پاکستان کی جوابی کارروائی زیادہ مضبوط ہوگی, طلال چوہدری
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلی مرتبہ تحریری طور پر ایک میکینزم طے پایا ہے، جس کے تحت جنگ بندی میں عارضی توسیع کی گئی ہے۔ مزید بات چیت 6 نومبر کو متوقع ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]
سرحدی خلاف ورزی کی صورت میں پاکستان کی جوابی کارروائی زیادہ مضبوط ہوگی, طلال چوہدری Read More »










