تازہ ترین

افغان خاندانوں کی واپسی کیلئے کل طورخم بارڈر کھولنےکافیصلہ

افغان خاندانوں کی واپسی کیلئے کل طورخم بارڈر کھولنےکافیصلہ

طورخم بارڈر کو کل بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے صرف افغانستان واپس جانے والے افغان خاندانوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اس موقع پر تجارتی سرگرمیاں اور دونوں اطراف پیدل مسافروں کی آمد و رفت بدستور معطل رہے گی ۔ محکمہ کسٹم کے ذمہ دار حکام کا […]

افغان خاندانوں کی واپسی کیلئے کل طورخم بارڈر کھولنےکافیصلہ Read More »

شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں فائرنگ، باپ دو بیٹوں سمیت قتل

شاکر خان شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ دوبیٹوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق علاقہ منظر خیل کے گاؤں توت نارائی یہ واقعہ پیش آیا ہے جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایوب نواز اور ان کے دو بیٹوں سخی زمان اور ولی رحمن کو اندھا دھند

شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں فائرنگ، باپ دو بیٹوں سمیت قتل Read More »

اسلام آباد: وفاقی ملازمین کےلیے خوشخبری، ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 85 فیصد اضافہ

اسلام آباد: وفاقی ملازمین کےلیے خوشخبری، ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 85 فیصد اضافہ

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو مہنگائی اور بڑھتے کرایوں سے ریلیف دینے کے لیے ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 85 فیصد اضافہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے یہ اضافہ منظور کیا، جو گریڈ 1 سے 22 تک کے تمام وفاقی ملازمین پر اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی،

اسلام آباد: وفاقی ملازمین کےلیے خوشخبری، ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 85 فیصد اضافہ Read More »

بادام، اخروٹ اور کاجو،دل کی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار

امریکا میں کی جانے والی ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ گریاں جیسے بادام، اخروٹ اور کاجو کھانے والے افراد میں دل کی بیماریوں بشمول ہارٹ اٹیک اور فالج سے موت کا خطرہ دیگر کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم ہوتا ہے۔ لوما لنڈا یونیورسٹی کی تحقیق میں 80 ہزار سے زائد افراد

بادام، اخروٹ اور کاجو،دل کی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار Read More »

سابق وزیرِ اعظم کو ملاقات کے حق سے محروم رکھنا آئین کی خلاف ورزی ہے، اسد قیصر

صوابی : سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہےکہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قانون کی حکمرانی کا فقدان ہے۔26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ ایکزیکٹو کے زیر اثر آ گئی ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئےتحریک تحفظ آئین پاکستان کا مقصد

سابق وزیرِ اعظم کو ملاقات کے حق سے محروم رکھنا آئین کی خلاف ورزی ہے، اسد قیصر Read More »

ایل پی جی سستی ہو گئی، قیمت میں 5 روپے 88 پیسے فی کلو کمی

اسلام آباد: حکومت نے عوام کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے 88 پیسے فی کلو کمی کر دی ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمت 201 روپے 60 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ گھریلو سلنڈر کی قیمت میں بھی 69 روپے 44

ایل پی جی سستی ہو گئی، قیمت میں 5 روپے 88 پیسے فی کلو کمی Read More »

کالعدم جماعت کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان

ملتان :کالعدم تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے جنوبی پنجاب کے سابق ٹکٹ ہولڈرز نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں جماعت سے اپنی لاتعلقی کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ کالعدم ٹی ایل پی سے الگ ہورہے ہیں، یہ فیصلہ کسی دباؤ کے باعث نہیں بلکہ شہداء کے خون کے احترام اور

کالعدم جماعت کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان Read More »

ملک بھر میں جدید اسمارٹ میٹرز کی تنصیب کا آغاز، پاور ڈویژن کا شفاف بلنگ نظام متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے ملک بھر میں اسمارٹ میٹرنگ اصلاحات پروگرام کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ منصوبے کا مقصد بلنگ کے نظام میں شفافیت، درستگی اور صارفین کو بہتر سہولتیں فراہم کرنا ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق تمام تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) میں جدید اسمارٹ میٹرز کی بڑے پیمانے پر

ملک بھر میں جدید اسمارٹ میٹرز کی تنصیب کا آغاز، پاور ڈویژن کا شفاف بلنگ نظام متعارف کرانے کا اعلان Read More »

گورنرفیصل کریم کنڈی سے وزیراعلی خیبرپختونخوا کی ملاقات،این ایف سی ایوارڈ پر مشاورت

 گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے ملاقات کی۔ گورنر ہاؤس پشاور میں ہونے والی ملاقات میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں اور صوبے کی ترقی و خوشحالی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر اور وزیراعلیٰ نے این

گورنرفیصل کریم کنڈی سے وزیراعلی خیبرپختونخوا کی ملاقات،این ایف سی ایوارڈ پر مشاورت Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا چترال میں جدید ہسپتال بنانے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ وہ فیلڈ مارشل اور افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے ملک کے دفاع میں تاریخی کردار ادا کیا۔ چترال میں دانش اسکول کے سنگِ بنیاد کی تقریب سےخطاب میں ان کا کہنا تھاکہ بھارت کو چار دن کی جنگ میں عبرتناک شکست ہوئی، اور اس

وزیراعظم شہباز شریف کا چترال میں جدید ہسپتال بنانے کا اعلان Read More »

Scroll to Top