تازہ ترین

تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس، اندرونی کہانی سامنے آگئی

شیراز احمد شیرازی پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس صرف سنٹرل پنجاب کے معاملے پر مرکوز رہا۔ ذرائع کے مطابق احمد چٹھہ اور بلال ورک کی تبدیلی کا فیصلہ سلمان اکرم راجہ نے دیا۔ پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر نے اجلاس میں سلمان اکرم راجہ کے میسیجز […]

تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس، اندرونی کہانی سامنے آگئی Read More »

آپ کو کیوں نکالاگیا؟ سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے وضاحت کردی

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ بطور پارٹی سربراہ یہ عمران خان کا استحقاق ہے کہ وہ جسے چاہیں جہاں رکھیں۔ پشاور میں میڈیا کی جانب سے ’آپ کو کیوں نکالا‘ جیسے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے مذکورہ سوال کو ناجائزقرار دیا۔ انہوں نے کہاکہ بات یہ ہے کہ

آپ کو کیوں نکالاگیا؟ سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے وضاحت کردی Read More »

خیبرپختونخواسینیٹ ضمنی الیکشن،پی ٹی آئی کےخرم ذیشان سینیٹر منتخب

پشاور: خیبرپختونخوا سینیٹ کے ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت مکمل ہو گیا، جس کے بعد نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار خرم ذیشان نے کامیابی حاصل کر لی۔ اسمبلی کے کل 137 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیے۔ پی ٹی آئی کے خرم ذیشان نے 91 ووٹ جبکہ اپوزیشن

خیبرپختونخواسینیٹ ضمنی الیکشن،پی ٹی آئی کےخرم ذیشان سینیٹر منتخب Read More »

پاکستان میں صحافیوں کے خلاف حملوں اور جرائم میں 60 فیصد اضافہ،فریڈم نیٹ ورک رپورٹ جاری

پشاور: پاکستان میں صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے خلاف حملوں اور جرائم میں 60 فیصد کی تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ یہ انکشاف فریڈم نیٹ ورک کی جانب سے جاری کی گئی سالانہ امپیونٹی رپورٹ 2025 میں کیا گیا ہے جو انٹرنیشنل میڈیا سپورٹ (آئی ایم ایس)کے تعاون سے تیار کی گئی ہے۔ ایک

پاکستان میں صحافیوں کے خلاف حملوں اور جرائم میں 60 فیصد اضافہ،فریڈم نیٹ ورک رپورٹ جاری Read More »

بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پرخیبر پختونخوا کابینہ کو حتمی شکل دیدی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کابینہ کو عمران خان کی ہدایت پر حتمی شکل دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر صوبائی کابینہ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں ان

بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پرخیبر پختونخوا کابینہ کو حتمی شکل دیدی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی Read More »

نومبر میں احتجاج کی کال کے حوالے سے تمام باتیں بےبنیاد ہیں، بیرسٹر گوہر

چیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ نومبر میں احتجاج کی کال بےبنیاد قرار، بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی ہدایت نہیں ملی تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے نومبر میں احتجاج کی کال سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ

نومبر میں احتجاج کی کال کے حوالے سے تمام باتیں بےبنیاد ہیں، بیرسٹر گوہر Read More »

سہیل آفریدی کی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ ارکان کی فہرست سامنے آگئی

سہیل آفریدی کی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ ارکان کی فہرست سامنے آگئی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ کی تشکیل کے لیے ابتدائی مرحلے میں 10 ارکان پر مشتمل فہرست تیار کرلی ہے، جس میں نئے اور سابق دونوں اراکین کو شامل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور سے مینا خان آفریدی، کوہاٹ سے آفتاب عالم، اور ہری پور سے پی ٹی آئی کے چیف

سہیل آفریدی کی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ ارکان کی فہرست سامنے آگئی Read More »

افغان خاندانوں کی واپسی کیلئے کل طورخم بارڈر کھولنےکافیصلہ

خیبر، طورخم تجارتی گزرگاہ دو طرفہ تجارت کے لئے آج 19 ویں روز بھی بند

طورخم تجارتی گزرگاہ آج 19ویں روز بھی دوطرفہ تجارتی سرگرمیوں کے لیے بند رہی، جس کے باعث کارگو گاڑیوں کی لمبی قطاریں قائم ہیں۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق تجارتی گزرگاہ کی بندش سے ہزاروں امپورٹ، ایکسپورٹ اور ٹرانزٹ ٹریڈ کی گاڑیاں پھنس گئی ہیں۔ پاکستان افغانستان کو سیمنٹ، ادویات، کپڑا، تازہ پھل اور سبزیاں سمیت

خیبر، طورخم تجارتی گزرگاہ دو طرفہ تجارت کے لئے آج 19 ویں روز بھی بند Read More »

اساتذہ کی بھرتیوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے افغان شہری کو پی او سی جاری کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے افغان شہری کو پاکستان اوریجن کارڈ (پی او سی) جاری کرنے کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عالیہ میں یہ کیس جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے سامنے سماعت کے دوران زیر غور آیا۔ ایڈیشنل اٹارنی

سپریم کورٹ نے افغان شہری کو پی او سی جاری کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا Read More »

خیبرپختونخوا حکومت سے افغان مذاکرات پر مشاورت نہیں کی گئی، سہیل آفریدی

خیبرپختونخوا حکومت سے افغان مذاکرات پر مشاورت نہیں کی گئی، سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ افغان مذاکرات میں صوبائی حکومت اور خیبرپختونخوا کے عوام کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ مذاکرات خوش آئند ہیں اور پاکستان کو اپنے مفادات کا تحفظ کرنا چاہیے، تاہم وفاق نے خیبرپختونخوا حکومت سے مشاورت نہیں

خیبرپختونخوا حکومت سے افغان مذاکرات پر مشاورت نہیں کی گئی، سہیل آفریدی Read More »

Scroll to Top