تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست سامنے آ گئی

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے کل ملاقاتوں کا دن ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اڈیالہ جیل آئیں گے۔ کوآرڈینیٹر علی ظفر نے وزیر اعلیٰ کا نام ملاقات کے لیے جیل حکام کو بھیج دیا ہے جبکہ ملاقات کے لیے وکلاء کی فہرست بھی فراہم کی گئی ہے۔ اس فہرست […]

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست سامنے آ گئی Read More »

اپر کوہستان سکینڈل: ایک اور ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید پانچ دن کی توسیع

پشاور:احتساب عدالت نے اپر کوہستان سکینڈل کے مرکزی ملزم کے فرنٹ مین عبد الباسط کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کر دی۔ احتساب عدالت میں اپر کوہستان سکینڈل کے مرکزی ملزم کے فرنٹ مین عبد الباسط کو دوبارہ پیش کیا گیا،نیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر حبیب اللہ بیگ اور تفتیشی افسر بھی عدالت میں موجود تھے۔

اپر کوہستان سکینڈل: ایک اور ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید پانچ دن کی توسیع Read More »

اے این پی کے ایک اور رہنما نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی )رہنما اربا ب زین عمر نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔ شمولیتی تقریب میں مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر و وفاقی وزیر امیر مقام ،ایم این اے ثمرہارون بلور سمیت پارٹی رہمناؤں اورکارکنان نے شرکت کی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر مقام

اے این پی کے ایک اور رہنما نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی Read More »

چمن بارڈر پر انتظامات مکمل، اب تک 15 لاکھ 14 ہزار 384 افغان مہاجرین واپس جا چکے ہیں

چمن بارڈر پر انتظامات مکمل، اب تک 15 لاکھ 14 ہزار 384 افغان مہاجرین واپس جا چکے ہیں

چمن بارڈر پر افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے لیے شفاف نظام قائم، ایف سی بلوچستان اور سول انتظامیہ نے رہائش و کھانے کے انتظامات مکمل کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد چمن کے راستے افغان مہاجرین کی اپنے وطن واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق اب تک 15

چمن بارڈر پر انتظامات مکمل، اب تک 15 لاکھ 14 ہزار 384 افغان مہاجرین واپس جا چکے ہیں Read More »

پاکستان کاآئندہ 2 روز کیلئے مخصوص اوقات میں اپنی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے آئندہ دو روز یعنی 28 اور 29 اکتوبر کو مخصوص اوقات کے دوران اپنی فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے تمام ایئر لائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو اس سلسلے میں نوٹم (این او ٹی ایم اے)

پاکستان کاآئندہ 2 روز کیلئے مخصوص اوقات میں اپنی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ Read More »

استنبول مذاکرات، افغان طالبان اور بھارت کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آ گیا، اعلیٰ سکیورٹی ذرائع

استنبول میں جاری امن مذاکرات افغان طالبان کی سخت موقف اختیار کرنے کی وجہ سے تعطل کا شکار ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق طالبان کی نمائندہ ٹیم نے مذاکرات میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا اور بظاہر بھارت کی ہدایت پر عمل کر رہی تھی۔ طالبان حکومت نے اپنی سماجی میڈیا سے منسلک اکاؤنٹس کے

استنبول مذاکرات، افغان طالبان اور بھارت کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آ گیا، اعلیٰ سکیورٹی ذرائع Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟جانئے

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟جانئے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 30 ہزار 392 روپے تک گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت 3,300 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 30

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟جانئے Read More »

حق خودارادیت حاصل کرنے تک کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی تک کشمیری قوم کیساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف، بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کے حق خودارادیت حاصل کرنے تک پارٹی ان کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ کشمیری

حق خودارادیت حاصل کرنے تک کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، بیرسٹر گوہر Read More »

طورخم تجارتی گزرگاہ 16ویں روز بھی بند، دوطرفہ تجارت متاثر

طورخم تجارتی گزرگاہ 16ویں روز بھی بند، دوطرفہ تجارت متاثر

طورخم تجارتی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کیلئے آج 16ویں روز بھی بند ہے، جس کے باعث ہزاروں کارگو گاڑیاں لمبی قطاروں میں پھنس گئی ہیں۔ کسٹم ذرائع کے مطابق گزرگاہ کی بندش سے نہ صرف پاکستان کی برآمدات بلکہ افغانستان سے درآمدات بھی شدید متاثر ہو رہی ہیں۔پاکستان افغانستان کو سیمنٹ، ادویات، کپڑا، تازہ پھل اور

طورخم تجارتی گزرگاہ 16ویں روز بھی بند، دوطرفہ تجارت متاثر Read More »

سپریم کورٹ آئینی بنچ میں عمر ایوب اور شبلی فراز نے نااہلی سے متعلق اپیلیں واپس لے لیں

سپریم کورٹ آئینی بنچ میں عمر ایوب اور شبلی فراز نے نااہلی سے متعلق اپیلیں واپس لے لیں

سپریم کورٹ میں عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کی اپیلیں واپس، عمر ایوب کی نشست پر اہلیہ الیکشن لڑیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی سے متعلق اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ جج امین الدین کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ نے

سپریم کورٹ آئینی بنچ میں عمر ایوب اور شبلی فراز نے نااہلی سے متعلق اپیلیں واپس لے لیں Read More »

Scroll to Top