تازہ ترین

ایران کا بڑا نجی بینک دیوالیہ قرار، اثاثے ضبط

ایران نے ملک کے سب سے بڑے نجی بینکوں میں سے ایک ’آیندہ بینک‘ کو دیوالیہ قرار دیتے ہوئے اس کے اثاثے ریاست کے سپرد کر دیے ہیں۔ سرکاری میڈیا کے مطابق یہ اقدام ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایران بین الاقوامی پابندیوں سے نبرد آزما ہے جس سے اس کی معیشت بری […]

ایران کا بڑا نجی بینک دیوالیہ قرار، اثاثے ضبط Read More »

حکومت کو پی ٹی آئی رہنماؤں کی بانی سے ملاقات میں رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہیے، شاہد خاقان

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کا گیس کنکشنز کی بحالی کا فیصلہ درست نہیں، دو مختلف اقسام کے کنکشنز اور نرخ رکھنا اصولی طور پر غلط ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گیس پالیسی میں امتیازی رویہ ناقابلِ قبول ہے، حکومت

حکومت کو پی ٹی آئی رہنماؤں کی بانی سے ملاقات میں رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہیے، شاہد خاقان Read More »

مسلح افواج پر فخر ہے، ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، عطا تارڑ

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ملک کے دفاع کی ضمانت ہیں اور ہمیں ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر فخر ہے۔ لاہور میں منعقدہ فرسٹ پنجاب پیڈل چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان

مسلح افواج پر فخر ہے، ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، عطا تارڑ Read More »

ٹی 20 اسکواڈ سے فخر زمان باہر، کوچ نے خاموشی توڑ دی

راولپنڈی : قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے واضح کر دیا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں نمبر تین پر بیٹنگ کریں گے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران مائیک ہیسن نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل اہم تجرباتی مرحلہ ثابت

ٹی 20 اسکواڈ سے فخر زمان باہر، کوچ نے خاموشی توڑ دی Read More »

محاذ آرائی نہیں، تدبر اور قانون کی راہ اپنائیں، شیرافضل مروت کا وزیرِاعلیٰ کو مشورہ

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے خیبر پختونخوا میں سیاسی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات نہایت افسوسناک رخ اختیار کر چکے ہیں اور اب کسی مفاہمت کی توقع نظر نہیں آ رہی۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ نامزدگی کے فوراً بعد سہیل آفریدی کو

محاذ آرائی نہیں، تدبر اور قانون کی راہ اپنائیں، شیرافضل مروت کا وزیرِاعلیٰ کو مشورہ Read More »

راشد لطیف نے ڈومیسٹک کرکٹ کے مسائل بے نقاب کر دیئے

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر راشد لطیف نے ڈومیسٹک کرکٹ میں استعمال ہونے والی گیندوں کی کارکردگی پر تشویش ظاہر کی ہے۔ راشد لطیف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں استعمال ہونے والی گیندیں تقریباً 20 اوورز کے بعد اپنی اصل رفتار

راشد لطیف نے ڈومیسٹک کرکٹ کے مسائل بے نقاب کر دیئے Read More »

ہنگو میں سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن مکمل، ایک دہشتگرد ہلاک، بارودی مواد برآمد

ہنگو (پختون ڈیجیٹل):خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس کی بروقت اور شجاعانہ کارروائی کے دوران ایک مسلح دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔ واقعہ تھانہ سٹی کے حدود میں بگٹو پولیس چیک پوسٹ پر پیش آیا، جہاں دہشتگرد نے اچانک فائرنگ شروع کر دی، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار ظفر عدنان زخمی ہو گئے۔ پولیس

ہنگو میں سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن مکمل، ایک دہشتگرد ہلاک، بارودی مواد برآمد Read More »

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں شاندار ادبی محفل، شعرا نے محفل سجائی

اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن (PSF) کے زیرِ اہتمام ایک شاندار ادبی محفل کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت عبد الحمید ناصر، صوبائی چیئرمین PSF پنجاب نے کی۔ اس ادبی محفل میں مہمان خصوصی کے طور پر سردار یوسفزئی، نائب صدر پختون جرنلسٹس ایسوسی ایشن اسلام آباد

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں شاندار ادبی محفل، شعرا نے محفل سجائی Read More »

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے عوام سے معافی مانگ لی

کرک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کرک میں پارٹی جلسے کے دوران عوام سے معافی مانگی، جب ان کی آمد کے موقع پر سڑک بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ انہوں نے اپنے چیف سیکیورٹی افسر کو

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے عوام سے معافی مانگ لی Read More »

قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز 284 مسافروں کو لیکر مانچسٹر پہنچ گئی

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی برطانیہ کے لیے پروازیں 5 سال بعد دوبارہ بحال ہو گئیں۔ قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز 284 مسافروں کو لے کر مانچسٹر پہنچ گئی، جس پر برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ استقبال کے لیے اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد ایئرپورٹ پر موجود

قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز 284 مسافروں کو لیکر مانچسٹر پہنچ گئی Read More »

Scroll to Top