پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر کے وزیراعظم کو ہٹانے کا فیصلہ، وفاق پر کیا اثر پڑے گا؟
پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں نئی حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لیے صدر پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق کے خلاف عدم اعتماد کی منظوری دی۔ صدر زرداری کی زیر صدارت ایوان صدر اسلام آباد میں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا […]
پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر کے وزیراعظم کو ہٹانے کا فیصلہ، وفاق پر کیا اثر پڑے گا؟ Read More »










