عدالتی حکم کے باوجودصوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو ایئرپورٹ پر روک دیا گیا
پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن و بلدیات مینا خان آفریدی کو بیرون ملک روانگی کے دوران روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن حکام نے مینا خان آفریدی کو ملک سے باہر جانے سے روک دیا۔ اس موقع پر انہیں بتایا گیا کہ ان […]
عدالتی حکم کے باوجودصوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو ایئرپورٹ پر روک دیا گیا Read More »










