750 روپے مالیت کا پرائز بانڈ جیتنے والے خوش نصیب کون ہیں؟
نیشنل سیونگز سینٹر نے مظفرآباد میں 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے خوش نصیبوں کا اعلان کردیا۔ 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ میں پہلا انعام جیتنے والے خوش نصیب شخص کو 15 لاکھ روپے ملیں گے جبکہ دوسرا انعام جیتنے والے تین افراد کو 5 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ […]
750 روپے مالیت کا پرائز بانڈ جیتنے والے خوش نصیب کون ہیں؟ Read More »










