آئین میں گورنر کے علاوہ کسی اور سے بھی حلف لینے کی گنجائش ہے،بیرسٹر سیف
خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ گورنر کی عدم دستیابی کی صورت میں آئین میں متبادل حلف برداری کی واضح گنجائش موجود ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حلف میں تاخیر صوبائی سطح پر انتظامی خلل پیدا کر رہی ہے، جس کا فوری حل نکالنا ضروری ہے۔ اپنے بیان میں […]
آئین میں گورنر کے علاوہ کسی اور سے بھی حلف لینے کی گنجائش ہے،بیرسٹر سیف Read More »










