افغان فوجی نے پاک فوج کے سامنے سرنڈر کر دیا، ویڈیو منظر عام پر آگئی
پاک افغان سرحد پر کشیدگی میں اضافہ، افغان فوجی نے پاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی ہے۔ ویڈیو میں افغان طالبان کو پاک فوج کے سامنے سرنڈر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے سرحد کے قریب 19 افغان پوسٹوں […]
افغان فوجی نے پاک فوج کے سامنے سرنڈر کر دیا، ویڈیو منظر عام پر آگئی Read More »










